Chaman Cricket Academy

Chaman Cricket Academy - Representing the best young players in the City
- High potential for growth and development
- Future Stars upgrades showcase players' potential to improve

Here you can see about chaman cricket news videos and much more about chaman cricket & players and you can also send us news pictures and videos about chaman cricket to share on this page

یہ بات بڑے دکھ سے کہنی پڑ رہی ہے کہ جس طرح پی سی بی ہمیشہ سے بلوچستان کے ساتھ ناانصافی کرتا آیا ہے، اب ہم خود اپنے لوگوں...
08/06/2026

یہ بات بڑے دکھ سے کہنی پڑ رہی ہے کہ جس طرح پی سی بی ہمیشہ سے بلوچستان کے ساتھ ناانصافی کرتا آیا ہے، اب ہم خود اپنے لوگوں کے ساتھ وہی سلوک کرنے لگے ہیں۔

ایک فہرست سامنے آئی ہے جس میں بلوچستان کے ان تمام محنتی کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں جنہوں نے برسوں سے دن رات محنت کی ہے۔ مگر افسوس کہ اس فہرست میں ایک نام جان بوجھ کر نظر انداز کر دیا گیا — اور وہ نام ہے *نجیب اللہ اچکزئی*۔

نجیب اللہ اچکزئی ایک شاندار بالر ہے۔ 2020 سے لے کر آج تک ہر میدان میں اپنی بالنگ سے خود کو منوایا ہے۔ ہر مشکل وقت میں ٹیم کے لیے وکٹیں نکالیں، میچ کا رخ موڑا، اور اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کیا۔ مگر جب بات نام لینے کی آئی تو اسے بھلا دیا گیا۔

اگر پی سی بی سے شکایت ہے کہ وہ بلوچستان کے ٹیلنٹ کو تسلیم نہیں کرتا، تو پھر ہم خود کیوں اپنے محنتی بیٹوں کو نظرانداز کر رہے ہیں؟

میرا سوال صرف یہ ہے: جب آپ تمام محنتی کھلاڑیوں کے نام لکھ سکتے ہیں تو نجیب اللہ اچکزئی کا نام کیوں نہیں؟ کیا اس نے محنت نہیں کی؟ کیا اس کی بالنگ اور وکٹیں نظر نہیں آتیں؟ کیا نجیب اللہ اچکزئی بلوچستان کا بیٹا نہیں ہے؟ یا وہ کسی اور صوبے سے تعلق رکھتا ہے؟

میرٹ کی بات ہم سب کرتے ہیں۔ تو پھر فیصلے بھی میرٹ پر ہونے چاہئیں، نہ کہ پسند و ناپسند پر

پی سی بی ایج گروپ قلعہ عبداللہ چمن انڈر 17 کوئٹہ ریجن ٹرائلز کیلیئے شارٹ لسٹ کھلاڑی 5 نومبر کو بگٹی اسٹڈیم میں ٹرائلز دی...
27/10/2025

پی سی بی ایج گروپ قلعہ عبداللہ چمن انڈر 17 کوئٹہ ریجن ٹرائلز کیلیئے شارٹ لسٹ کھلاڑی 5 نومبر کو بگٹی اسٹڈیم میں ٹرائلز دینگے

پی سی بی ایج گروپ قلعہ عبداللہ چمن انڈر 15 کوئٹہ ریجن ٹرائلز کیلیئے شارٹ لسٹ کھلاڑی 5 نومبر کو بگٹی اسٹڈیم میں ٹرائلز دی...
27/10/2025

پی سی بی ایج گروپ قلعہ عبداللہ چمن انڈر 15 کوئٹہ ریجن ٹرائلز کیلیئے شارٹ لسٹ کھلاڑی 5 نومبر کو بگٹی اسٹڈیم میں ٹرائلز دینگے

پی سی بی ایج گروپ قلعہ عبداللہ چمن انڈر 19 فائنل ٹرائلز کیلیئے شارٹ لسٹ کھلاڑی
27/10/2025

پی سی بی ایج گروپ قلعہ عبداللہ چمن انڈر 19 فائنل ٹرائلز کیلیئے شارٹ لسٹ کھلاڑی

پی سی بی انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام صادق کرکٹ گراؤنڈ چمن علمی پبلک سکول چمن نے یونیورسل انگلش پبلک ھائی سکول چمن کو 6...
07/10/2025

پی سی بی انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام صادق کرکٹ گراؤنڈ چمن
علمی پبلک سکول چمن نے یونیورسل انگلش پبلک ھائی سکول چمن کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا
میچ کے اختتام پر ڈسٹرکٹ چئیرمین احمد خان ڈسٹرکٹ صدر سید حاجی عبدالرازق آغا اور کوچ سردار ولی نے ونر اور رنر ٹیم میں ٹرافیاں تقسیم کی

حاجی صادق خان چمن سپر لیگ 2025 کیلئے چمن سلطان کے کھلاڑیوں میں آج کیٹ تقسیم کیا گیا،اس لیگ میں چمن سلطان کی ٹیم کو بلبل ...
07/10/2025

حاجی صادق خان چمن سپر لیگ 2025 کیلئے چمن سلطان کے کھلاڑیوں میں آج کیٹ تقسیم کیا گیا،
اس لیگ میں چمن سلطان کی ٹیم کو بلبل خراسان گڈز ٹرانسپورٹ کے منیجر عصمت اللہ نے سپانسر کیا ہیں،

جناب عزت مآب کسٹم سپرٹینڈنٹ صفدر علی صاحب ایس کے چمن سپر لیگ کیلئے چمن سلطان کرکٹ ٹیم کے برینڈ ایمبیسڈر بن گئے اور چمن س...
05/10/2025

جناب عزت مآب کسٹم سپرٹینڈنٹ صفدر علی صاحب ایس کے چمن سپر لیگ کیلئے چمن سلطان کرکٹ ٹیم کے برینڈ ایمبیسڈر بن گئے اور چمن سلطان کے کٹ رونمائی کردی
سپورٹس پر زور دیتے ھوئے صفدر علی صاحب کا کہنا تھا کہ ہمیں پورے پاکستان میں چمن ایس کے سپر لیگ جیسے مواقع فراہم کرنے چاہیے تا کہ ہمارا نوجوان نسل منشیات اور دیگر غلط راستوں سے کھیل کی طرف متوجہ ہوکر ملک وا قوم کا نام روشن کر سکے آخیر میں ٹورنامنٹ آرگنائزر کو مبارک باد پیش کی۔

01/10/2025

ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ چمن کرکٹ ایسوسی ایشن چئیرمین احمد خان اور عبدالمناف صاحب کا صادق کرکٹ گراؤنڈ کے حوالے سے سچ ٹی وی نیوز کو دیا گیا انٹرویو

24/09/2025

چمن : فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی لیول ون کوچ عبداللہ خان انٹر سکول ٹورنامنٹ کیلئے علمی سکول کے کھلاڑیوں کو پریکٹس سیشن کروا رہے ہیں

ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ چمن کرکٹ ایسوسی ایشن چئیرمین احمد خان مسلم کرکٹ کلب چمن صدر حاجی محمد اصغر اچکزئ پرائمروز کرکٹ کلب چ...
15/09/2025

ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ چمن کرکٹ ایسوسی ایشن چئیرمین احمد خان مسلم کرکٹ کلب چمن صدر حاجی محمد اصغر اچکزئ پرائمروز کرکٹ کلب چمن صدر حاجی محمد غوث ہمدرد اور نوشکی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی بابو حسن گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل دیکھ رہے ہیں

Address

Chaman
86000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman Cricket Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category