Cricket stars charsadda

Call Directions Website

Cricket stars charsadda A page for sports need your support contact nambar 03128233651

باقی تفصیلات پوسٹ میں موجود ہے
03/10/2026

باقی تفصیلات پوسٹ میں موجود ہے

03/10/2026

بالروں کو عزت دو

تم جیتو یا ہاروں ہمیں تم سے پیار ہیں
03/10/2026

تم جیتو یا ہاروں ہمیں تم سے پیار ہیں

شکیل بریکر دور خاضر کا ٹاپ کلاس بریکر الفرید سپورٹس ٹیپ بال کرکٹ KPK ٹورنامنٹ میں ٹیم FCC چارسدہ کی نمائندگی کرتے ہوئے ک...
03/10/2026

شکیل بریکر
دور خاضر کا ٹاپ کلاس بریکر
الفرید سپورٹس ٹیپ بال کرکٹ KPK ٹورنامنٹ میں ٹیم FCC چارسدہ کی نمائندگی کرتے ہوئے کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور باولنگ میں تباہی مچائی
ویلڈن

ٹیم نثار الیون کمبائنڈ چمپئن تنگی میں ہونے والا ون ڈے سپر ٹورنامنٹ میں ٹیم نثار الیون نے شاندار اور بہترین کارکردگی کا م...
03/10/2026

ٹیم نثار الیون کمبائنڈ چمپئن
تنگی میں ہونے والا ون ڈے سپر ٹورنامنٹ میں ٹیم نثار الیون نے شاندار اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا اندھیرے کی وجہ سے فائنل تو نہ ہوسکا جسکی وجہ سے دونوں ٹیموں کو کمبائنڈ چمپئن قرار دیا
خمزہ نے سیمی فائنل میں میڈن آوور کیا اسکا ساتھ دیا جنید نے بیٹنگ میں علی ریلوے اور نثار نے کمال کی بلے بازی کی
ویلڈن

سمیع اللہ فرفیکٹ آلراونڈر فرام ٹیم ACCT گڑھی کپورہ میں جاری بائیک ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں شاندار اور جاندار باولن...
03/10/2026

سمیع اللہ
فرفیکٹ آلراونڈر فرام ٹیم ACCT
گڑھی کپورہ میں جاری بائیک ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں شاندار اور جاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 آوورز میں 18 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کو فائنل میں پہنچایا
ویلڈن

نوید بلٹ یو بیوٹی الفرید سپورٹس ٹیپ بال کرکٹ KPK ٹورنامنٹ میں سپیڈ سٹار آف چارسدہ نوید بلٹ نے کیا شاندار اور برق رفتار گ...
03/10/2026

نوید بلٹ یو بیوٹی
الفرید سپورٹس ٹیپ بال کرکٹ KPK ٹورنامنٹ میں
سپیڈ سٹار آف چارسدہ نوید بلٹ نے کیا شاندار اور برق رفتار گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور ٹیم FCC کو سیمی فائنل تک پہنچانے
میں کلیدی کردار ادا کیا
جیو

🏆🔥 چیمپئن چیمپئن چیمپئن! جواد الیون کوٹ چیمپئن! 🔥🏆👑 عمرزئی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ کا تاج جواد الیون کوٹ کے سر! 🏆🎉عمرزئی سپر...
03/10/2026

🏆🔥 چیمپئن چیمپئن چیمپئن! جواد الیون کوٹ چیمپئن! 🔥🏆

👑 عمرزئی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ کا تاج جواد الیون کوٹ کے سر! 🏆🎉

عمرزئی سپر 8 کے سنسنی خیز فائنل میں جواد الیون کوٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اکبر الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 🔥💪

🏏 فائنل میچ کی جھلکیاں:

اکبر الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز کا بہترین مجموعہ بنایا، جس میں عزیر لیفٹی نے صرف 6 گیندوں پر 25 رنز، اسد چٹان نے 22 اور منصور اقبال نے 12 رنز بنائے۔

🎯 جواد الیون کی جانب سے شاندار باؤلنگ:
🌟 ابوذر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
🌟 دانش بابو نے ایک وکٹ حاصل کی۔
🌟 اویس دادا نے بھی ایک وکٹ حاصل کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

🔥 وقاص وکی کی طوفانی بیٹنگ! 👑

فائنل کے ہیرو اور پلیئر آف دی میچ وقاص وکی نے اپنی دھواں دار بیٹنگ سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ انہوں نے صرف 16 گیندوں پر 56 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلی، جس میں 8 شاندار چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔ 💥🏏

⭐ بلال بلا: 19 ناٹ آؤٹ (9 گیندیں)
⭐ بوائے 56: 6 ناٹ آؤٹ (3 گیندیں)

جواد الیون کوٹ نے بہترین ٹیم ورک اور شاندار کارکردگی کی بدولت 6 وکٹوں سے فتح حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 🏆🔥

🤝 خصوصی شکریہ!

عمرزئی انسٹیٹیوٹ آف فاریکس کے ڈائریکٹر جناب محمد بلال صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جنہوں نے گرینڈ فائنل میں بطور چیف گیسٹ شرکت کی اور کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کی آمد قابلِ تحسین ہے۔

🏆 بہت بہت مبارک ہو جواد الیون کوٹ! 🎉❤️

کپتان، تمام کھلاڑیوں، ٹیم انتظامیہ اور شائقینِ کرکٹ کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل کو یادگار بنایا۔

👏 ویلڈن جواد الیون کوٹ!
👑 چیمپئن ٹیم، چیمپئن پرفارمنس! 🏆🔥

🔥🏏 ابوز لیفٹی یو بیوٹی! 💥🔥🏆 عمرزئی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆عمرزئی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ میں جواد الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے ...
03/10/2026

🔥🏏 ابوز لیفٹی یو بیوٹی! 💥🔥

🏆 عمرزئی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆

عمرزئی سپر 8 کرکٹ ٹورنامنٹ میں جواد الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے جونیئر بالر ابوز لیفٹی نے اپنی دھواں دار اور شاندار باؤلنگ سے سب کو متاثر کر دیا۔ 🔥💪

ابوز لیفٹی نے اپنی بہترین باؤلنگ کی بدولت جواد الیون کو فائنل میں فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا اور اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ 🏆👏

🌟 کم عمری میں ایسی شاندار پرفارمنس یقیناً قابلِ تعریف ہے۔ ابوز لیفٹی کی یہ کامیابی ان کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔

❤️ ویلڈن ابوز لیفٹی!
💐 جواد الیون اور تمام سپورٹرز کو بہت بہت مبارکباد! 🎉🏆

Address

Turngzai
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket stars charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category