Wahab Khan وھاب خان

Wahab Khan وھاب خان

Share

wahab Khan

01/07/2023

🥀زڑہ راتــه دریـــــــــــاب کـــــڑہ🥀
🌹مـــینه مــینه شــــــه🌹
🥀زہ دہ نـــــــــــفرتونو نه ڈیـــــــر ســــتڑي یـــــــــــــم 🥀

30/06/2023
16/06/2023

🤣🤣🤣

16/06/2023

تو پر ہو جائے #مقابلہ

16/06/2023

تو ہوجائے مقابلہ

میرا وٹ تو ڈاکٹر یاثمین راشد♥️

16/06/2023

یہ وہ خوش نصیب خاتون ہے جسکا نام تاقیامت زندہ رہے گا شوکت خانم کینسر ہسپتال کے ذریعے
بیٹا ہوتو عمران خان جیسا اللہ تعالیٰ عزت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

16/06/2023

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کےسینئر قائدین کی رہائشگاہوں پر پولیس چھاپوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پولیس (غیرقانونی طور پر) انکے گھروں میں گھسی اور شاہ فرمان اور ان کے بھائی کے گھر سے 3 جبکہ اسد قیصر اور شہرام ترکئی کے گھروں سے دو، دو گاڑیاں چوری کرکے لے گئی۔

‏سلسلۂ انتقام اس سطح تک پہنچ چکا ہے کہ جس کی پاکستان میں کسی بدترین دورِ آمریّت سے بھی کوئی نظیر نہیں ملتی۔

‏اس (ظلم و فسطائیت) سے اگر واقعتاً کچھ حاصل ہورہا ہے تو وہ فسطائی سرکار کیخلاف عوام میں پائی جانے والی نفرت اور مخاصمانہ جذبات میں شدّت ہے جبکہ تحریک انصاف کے حوالے سے تو ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے ووٹ بنک میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

09/06/2023

جہانگیر ترین کی پارٹی
صرف اور صرف لوٹوں سے بھری ہوگی ووٹوں سے نہیں بھر سکتی 🙈🤣

08/06/2023

#چی پکی یار جدا دہ یارہ نشی❤️

#غنی یو داسی زندگی پکار دہ ♥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Charsadda
Charsadda