Afzal Khan Cricket Academy - Amir Abad

Afzal Khan Cricket Academy - Amir Abad

Share

A Cricket Club

Photos from DCA Charsadda's post 18/11/2025
29/10/2025

اللہ کے فضل و کرم سے زکریا اسماعیل نے اپنی انتھک محنت، لگن اور عزم کے ساتھ ابٹ آباد ریجن کی انڈر-17 شارٹ لسٹ میں جگہ بنایا ہیں۔
یہ کامیابی اُس کی محنت اور کوچز کی رہنمائی کا نتیجہ ہے، مگر یہ زکریا کے لیے آخری منزل نہیں بلکہ ایک نئے سفر کی شروعات ہے۔
ہماری بے شمار امیدیں وابستہ ہیں — ان شاء اللہ وہ اپنی شاندار کارکردگی سے سینے پر چاند لگائے گا، اپنے والدین، کوچز اور اکیڈمی کا نام مزید روشن کرے گا۔
اللہ تعالیٰ اُسے ہمیشہ کامیابیوں کی بلندیوں پر فائز رکھے۔
محنت، عزم اور دعا, یہی کامیابی کا راز ہیں!

06/10/2025
03/10/2025
Photos from Afzal Khan Cricket Academy Amir Abad 's post 27/09/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Charsadda