03/03/2023
Captain Imad innings of 92 runs کپتان عماد وسیم کی 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز بھی کراچی کو ہار سے نہ بچا سکی
03/03/2023
Captain Imad innings of 92 runs کپتان عماد وسیم کی 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز بھی کراچی کو ہار سے نہ بچا سکی
03/03/2023
karachi king vs Islambad united match clip today match clip 03/03/2023sharjeel khan hit a messive six and next out
03/03/2023
پاکستان میں سابق کھلاڑی کا بیٹا ہونا بہت مشکل کام ہے کیوں کہ اس کو منفی لیا جاتا ہے مگر والد صاحب نے مجھے مثبت چیزیں ہی سکھائی ہیں انھوں نے سکھایا کہ آپ پر تنقید زیادہ ہوگی اور تعریف کم ہوگی، اعظم خان
03/03/2023
محمد حارث صرف پاکستان کا نہیں بلکہ دنیا کا سب سے خطرناک نوجوان بیٹسمین ہے 🔥👌
پال اسٹرلنگ ، رحمان اللّٰہ گرباز ،ٹم ڈیوڈ اور کرس لین جیسے پاوور ہٹررز بھی حارث سے پیچھے 👏
اپنے لڑکوں کی دل کھول کے حوصلہ افزائی کیا کریں اس معاملے میں ہم سے تو بھارت والے اچھے ہیں جو نئے اپنے نئے لڑکوں کو ایک میچ کے بعد ڈان بریڈمین،ویون رچرڈز ،وسیم اکرم اور شعیب اختر بنا دیتے ہیں
03/03/2023
صائم ایوب کی اننگز کے دوران کمنٹیٹرز کے لاجواب الفاظ ❤️
- اس میں برائن لارا کی ایک جھلک ہے.
یہ مجھے سعید انور کی یاد دلاتا ہے۔ جس طرح وہ اپنی کلائیوں کا استعمال کرتا ہے۔
- یہ ہمیشہ تکنیکی طور پر مضبوط تھا. لیکن اس نے اپنے ہنر میں جو نیا شامل کیا ہے وہ یہ لاجواب بڑے شاٹس ہیں۔
- میں ابھی ٹارگٹ کے بارے میں بھی نہیں سوچ رہا ہوں. میں صرف صائم ایوب کو بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
جس طرح سے یہ بلے بازی کرتا ہے اس سے آپ اس کی تعریف کرتے رہنا چاہتے ہیں۔ ❤️