30/12/2025
فخرِ چترال پولو پلیر دیوارِ چین اسرار ولی خان فیلڈ مارشل کے ہاتھوں ٹرافی وصول کرتے ہوئے۔❣️❣️
District Sports Office Chitral engage the youth in healthy activities Sports, Cultural Festivals under the supervision of DG Sports KPK
30/12/2025
فخرِ چترال پولو پلیر دیوارِ چین اسرار ولی خان فیلڈ مارشل کے ہاتھوں ٹرافی وصول کرتے ہوئے۔❣️❣️
30/12/2025
چترال ماڈل سکول اینڈ کالج کی فٹبال ٹیم نے صوبائی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹرسکول فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جمرود کو چار صفر (4-0) سے عبرتناک شکست دی۔ اس تاریخی کامیابی کے ساتھ ٹیم نے پورے چترال کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
ٹورنامنٹ میں مختلف اضلاع کی نمائندہ ٹیموں نے حصہ لیا، تاہم چترال ماڈل سکول کی ٹیم نے ہر میچ میں زبردست ٹیم ورک، مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی اور پھر فائنل میں بھی اپنی برتری ثابت کی۔
یہ فتح نہ صرف ادارے کی اعلیٰ تربیت و نظم و ضبط کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ چترالی نوجوانوں کی صلاحیتوں کا بھی واضح اظہار ہے۔ کوچنگ اسٹاف، ٹیم منیجمنٹ، اور تمام کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے دن رات محنت سے یہ مقام حاصل کیا۔
دعا ہے کہ چترال کے نوجوان اسی جوش و جذبے سے ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں۔
13/11/2025
کنج فٹ بال گراؤنڈ میں جاری آل پاکستان حاجی حبیبِ الرحمن میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں چترال مارخور نے ڈی ایف اے کوہاٹ کو 3:0 سے ہرا کر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ چترال مارخور کے تمام کھلاڑیوں ، سٹاف اور خصوصاً تمام چترال کو یہ جیت مبارک۔
05/11/2025
🏇 پولو شائقین کے لیے خوشخبری!
آج پرییت پولو گراؤنڈ میں ایگزیبیشن پولو میچ دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔
مقابلہ: پریت پولو کلب 🆚 مروی پولو کلب
آئیں اور اس شاندار مقابلے کا حصہ بنیں!
05/11/2025
⚽ چترال مارخورز کی شاندار کامیابی! 💥
چترال مارخورز فٹبال ٹیم 🇵🇰 نے پانچویں آل پاکستان حاجی حبیب الرحمٰن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2025 میں ایس اے گارڈن فٹبال کلب کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ 💪🔥
میچ میں کھلاڑیوں نے شاندار ٹیم ورک، مضبوط دفاع اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 🥅⚽
سیمی فائنل 7 نومبر 2025 کو سدیقہ ایف سی ایبٹ آباد کے خلاف کھیلا جائے گا۔ ٹیم، انتظامیہ اور کوچنگ اسٹاف نے تمام چترالی مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید دعا و حمایت کی اپیل کی۔ 🙏💚🇵🇰
اہم اطلاع
معزز شائقینِ پولو، آج پرییت پولو گراؤنڈ میں ہونے والا میچ خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ موسم بہتر ہونے پر نئے شیڈول کے لیے ہمارے پیج سے رابطہ کریں۔
03/11/2025
The horses gallops 🐴
Everybody cheers 🎉
Everyone is welcomed
Support your favourite player
03/11/2025
Tomorrow’s Exhibition Polo Match!🏇
Time: 2:00 PM
Venue: Prayet Polo Ground, Chitral Lower
Teams: Prayet 🆚 Mroi
Come and enjoy an exciting match full of skill, passion, and sportsmanship! ⚡✨
آج ضلعی انتظامیہ چترال لوئر کی جانب سے کشمیر بلیک ڈے منایا گیا۔
اس دن کو منانے کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر ہونے والے ظلم و ستم کو اجاگر کرنا اور ان سے یکجہتی کا اظہار کرنا
ہے۔
Deputy Commissioner Lower Chitral
26/10/2025
27 اکتوبر — یومِ سیاہ
27ک اکتوبر کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہمارے کشمیری بہن بھائی 75 سال سے ظلم، جبر اور ناانصافی کا شکار ہیں۔
کشمیر bleeding ہے... لیکن دنیا خاموش ہے
ہم کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں حقِ خودارادیت دیا جائے جیسا کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں میں وعدہ کیا گیا تھا۔
**
**
22/10/2025
Road to final the clash begins
Ist Quarter Final Match of Shuhad-e-Chitral season 2 Chitral Premier League
Ayun FC vs Jungbazar FC
Best of Luck