Shahi Polo Club Drasun Mulkhow

Shahi Polo Club Drasun Mulkhow

Share

The Official Page of Shahi Polo Club Headquarter Mulkhow polo team!! In cause of any issue contact: +923459777343

31/12/2025
03/06/2024

Shahi Polo Club HQ Mulkhow Polo Team For Pre Shandur Tournament Chitral 2024

1 Shahzada Shahi Ul Mulk (TC)
2 Zahid Ul Mulk
3 Junaid Ahmed
4 Sami Ur Rehman
5 Abdul Manan
6 Rehmat Uddin
7 Jahanzaib Anwar

16/05/2024

Zahid ul Mulk is the heart and soul of the Shahi Polo Club Headquarter Mulkhow Polo Team. This fearless player has cemented his reputation as a force to be reckoned with on the polo field, leading his team to victory with unwavering determination and unbridled passion. But it's not just his impressive skills that make him a legend - his kindness, humility, and exceptional moral character have earned him a special place in the hearts of fans and fellow players alike. With his inspiring leadership and gracious demeanor, Zahid ul Mulk is a true icon in the world of polo, leaving a lasting impact both on and off the field.

14/05/2024

Meet Shahzada Tahir ul Mulk, the esteemed captain of the Shahi Polo Club headquarters and the Mulkhow Polo Team. He's not only the backbone of the team but also a shining example of sportsmanship and humility. With his exceptional leadership skills and polo prowess, he has led his team to numerous victories. But what sets him apart is his kind heart, polite demeanor, and unwavering commitment to good values. He's a true gentleman and a role model for his teammates and opponents alike, earning respect and admiration from all who know him."

Courtesy: Zahid Ul Mulk Roy

"شاہی پولو کلب کے ہیڈ کوارٹر ملکھو پولو ٹیم کے معزز کپتان شہزادہ طاہر الملک سے ملیں۔ وہ نہ صرف ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں بلکہ وہ کھیل اور عاجزی کی ایک روشن مثال بھی ہیں۔ اپنی غیر معمولی قائدانہ صلاحیتوں اور پولو صلاحیتوں کے ساتھ، اس نے اپنی ٹیم کو متعدد فتوحات سے ہمکنار کیا ہے لیکن جو چیز اسے الگ کرتی ہے وہ اس کا مہربان دل، شائستہ برتاؤ اور اچھی اقدار کے لیے غیر متزلزل وابستگی ہے۔

11/05/2024

Lets meet Shahzada Shahi ul Mulk is the driving force behind the Shahi Polo Club Headquarter Mulkhow Polo Team. He's the backbone that holds the team together, and his exceptional skills on the polo field make him a game changer. With his unwavering dedication, strategic mindset, and unbeatable passion, He has earned a reputation as a polo powerhouse. He's the one who brings his team to victory and leaves a lasting impact on the game."

Courtesy: Zahid Ul Mulk Roy

30/04/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم

جشنِ قاقلشٹ 2024 !!
قاقلشٹ فیسٹول 2024 پورے 5 سال کے وقفے کے بعد اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ 2 مئی 2024 سے شروع ہو گا۔ اس فیسٹول میں کھیلوں کے مقابلے کے ساتھ ساتھ ثقافتی ایونٹس بھی ہوں گے۔ اس کے علاوہ سیاح چترال اور خصوصاً قاقلشٹ میڈوز کے دلفریب مناظر سے لطف اندوز ہوں گے۔
شاہی پولو کلب موڑکہو کی جانب سے جشن قاقلشٹ آمد پر تمام معزز مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔

Photos from Shahi Polo Club Drasun Mulkhow's post 07/04/2024

اسلامُ علیکم!!
مورخہ 07 مارچ 2024 کو صدر موڑکہو پولو ایسوسی ایشن جناب پرنسپل سمیع الحق صاحب کی زیر صدارت ایک اہم مشاورتی اجلاس پاکستان اسلامیہ پبلک سکول وریجون موڑکہو منعقد ہوا اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوئی۔
اجلاس میں جشنِ قاقلشٹ فیسٹیول کی تیاریوں کے بارے میں اور خصوصاً ہیڈکوارٹر موڑکہو میں پولو گراوٴنڈ کی تعمیر اور پولو پلیرز کو درپیش مسائل پر بات ہوئی… اجلاس میں جنرل سیکرٹری ہیڈ کوارٹر موڑکہو پولو ٹیم جناب شہزادہ شاہی الملک اور دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کیں...
مشاورت کے بعد یہ بات طے ہوئی کہ انشاءاللہ عیدالفطر کے فوراً بعد ہیڈکوارٹر موڑکہو میں پولوگراوّنڈ کی تعمیر کو یقینی بنایا جائیگا،

سوشل میڈیا انچارج ہیڈکوارٹر موڑکہو پولو ٹیم: ذاہدالملک

Photos from Shahi Polo Club Drasun Mulkhow's post 10/11/2023

اج شاہی پولو ٹیم موڑکہو کی جانب سے زیر صدرت ریٹاٸرڈ استاز محترم ظفر حسین شاہ ایک مشاورتی میٹنگ بمقام شاہی قلعہ دراسن منعقد ہوا میٹنگ کا باقاعدہ اغاز کلام مجید کی تلاوت سے کیا گیا جسکی سعادت زاہد الملک نے حاصل کی ۔۔
میٹنگ ہزا میں نوگرام وریجون سہت پولو پلیرز کے علاوہ زایینی تا سھت موڑکہو کے عماٸدین نے بھی بھر پور طور پر شرکت کی ۔۔
میٹنگ کے عماٸدین شرکاُ کی طرف سے نوجوان پولو پلیرز کے چترال کے طول و عرض پولو ایونٹز میں حصہ لیتے ہوے علاقے کی نماٸندگی کرنے پر سراہتے ہوے ایک قابل تحسین عمل قراردیکر اپنی صلاحیتون کو بھر پور طور مزید اجاگر کرنے پر زور دیا گیا۔۔
علاقہ ہزا کٸی عشروں سےگراونڈ کی عدم دستیابی اور دیگر کٸی مساٸل اور وجوہات کی بنا پر کھیلون کا بادشاہ کھیل پولو معدومیت کا شکار ہو چکا تھا اب نوجونان علاقہ کی کثیر تعداد اس کھیل میں بہت زیادہ دلچسپی لے رہی ہیں لیکن بدقسمتی سے بہت سے اہم مساٸل انکے شوق اور جزبے کی راہ میں روڑے اٹکے ہوے ہیں ان مساٸل کا حل صرف اور اور کھیلاڑیون کی بس کی بات نہیں جنمیں سر فہرست پولو گراونڈ کی عدم دستیابی نیز کھیلاڑیون کے ان گنت مساٸل شامل ہیں ۔۔
میٹنگ ہزا میں فیصلہ کیا گیا کہ ان مقاصد کی حصول کے لیے علاقے کی کثیر تعداد پر مشتمل عماٸدین کا ایک پولو ایسو سیشن کی اشد ضرورت ہے جو کہ اٸندہ میٹنگ میں با زوق شرفاُ اور نوجوانان کو مدعو کیا جاٸیگا تاکہ باہمی مشاورت سے ایک جامع حکمت عملی طے پایا جا سکے۔
علاقے کے عمائدین سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ بھی بے پایا کہ لوٹ دور موڑکہو کے مقام پر دو روزہ ایوینٹ کا بھی انعقاد کیا گیا جو کہ کل بروز ہفتہ یعنی 11 نومبر سے اسٹارٹ ہوگا اور 12 نومبر کو اپنے احتتام کو پہنچے گا۔
تمام شائقین پولو سے شرکت کی اپیل۔
شکریہ۔۔
سوشل میڈیا انچارج ہیڈکوارٹر موڑکہو پولو ٹیم: ذاہدالملک

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Chitral