Ziwarian FC Rayeen

Ziwarian FC Rayeen

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ziwarian FC Rayeen, Sports Team, Chitral.

Ziwarian Football Club :
''Rooted in the breathtaking Valley of Rayeen Torkhow,
At Ziwarian FC, we believe that foot ball is more than just a Game-it's a way to bring people together and spread ❤ and kindness through the game.Our team is a family.

16/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ الراجعون

آہ عبد الکریم...

"آپ کے جانے کا دکھ بھی ہے اور خوش بھی ہیں دکھ اس بات پر کہ آپ نے ہمیں تنہا چھوڑ گئے۔ آپ کی میٹھی میٹھی باتیں، ہر وقت جان بوجھ کر ہمیں چھیڑنا اور عصہ دلوانا، میچ کو سنجیدہ نہ لینا اور پھر ہارنے کے بعد اپنے تمام کھلاڑیوں سے معذرت کرنا... یہ سب یاد آئیں گے۔

میچ کو جاتے وقت گاڑی کا کرایہ مانگنے پر کرایہ پاس ہونے کے باوجود نہ دے کر ہمیں تنگ کرنا اور پینلٹی کے لیے سب سے آگے آکر پہلا پینلٹی کک لینا اور وہ مس کرکے پھر 3,4 دن تک افسوس کرنا دوبارا پینلٹی نہ لینے کا بول کر دوسرے میچ میں پہلے پینلٹی کے لیے پھر تیار ہونا... ہر ایک کو کیپٹن کہ کر پکارنا اور مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں پر پیار سے ڈائیلاگ بازی کرنا ۔ہر چیز کے لیے پہلے نمر پر تیار ہونا، چاہیے۔

کیپنگ ہو، پینلٹی، فری کک، ڈیفینس، اسٹرائیک... ٹیم میں جو پوزیشن حالی ہو، ایسی میں جاکر کھیلنا... یہ سب اب کون کریگا ٹیم میں؟۔ ہماری آدھی ٹیم چلی گئی
حوشی،
اس بات کا کہ ہم سب نے ایک نہ ایک دن اس دنیا سے جانا ہے۔ اس بابرکت مہینے اور 27ویں روضہ کی رات... ایسی موت بڑے حوش نصیب والوں کو نصیب ہوتی ہے۔

اللہ آپ کے درجات بلند کرے۔ ہم سب کو آپ کی بہت یاد آئے گی 🙏

#الوداع #زیوارئین9

20/01/2026

خوشخبری ۔ بہت بہت مبارک اللہ آپ کو مزید کامیابی دے پورے علاقے بلکہ پورے چترال کے لئے اعزاز کی بات ۔

کاشف رحمان ولد عبد الرحمانُ ساکن رائین تورکھو اپر چترال (کلاس سیکنڈ ایئر الیکٹرانکس ٹیکنالوجی) کا انتخاب بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن پشاور کی طرف سے پاکستان فٹبال ٹیم میں ہو گیا ہے، جو تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ورلڈ بورڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ز

Photos from Ziwarian FC Rayeen's post 29/11/2025

الحمدللہ
زیواریاں رائین کی ٹیم رائیں فٹسال ٹورنامنٹ کا فائنل مقررہ وقت پر پوپو ایف سی شیرجولی کو ہرا کر فائنل اپنے نام کر لیا۔

مین آف دی ٹورنامنٹ عباد اور مین آف دی میچ نواب کے نام رہا۔ اس کے علاوہ معین چارویلو، شاہزیب، انظمام ، مجیب سر، نذیر اور شعیئر نے بہترین کھیل پیش کیے۔

آخر میں ہم فٹسال کے آرگنائزر کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے لیے ایک خوبصورت ٹورنامنٹ منقعد کیا۔

اور ہم اپنے تمام چاہنے والوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمیں ہر وقت سپورٹ کرتے ہیں، جن کی بدولت ہم کامیاب ہوتے ہیں۔
Keep supporting Ziwarian FC Rayeen

28/11/2025

Tomorrow final match is shedule, Come, watch and enjoy the match with us..
Keep supporting ZIWARIAN ❤

27/11/2025

We have qualified for the Futsal final at Rayeen futsal ground
The final match is set to be played against FC
Keep supporting Ziwarian FC Rayeen

Photos from Ziwarian FC Rayeen's post 17/11/2025

Vibes of Final of Rayeen Junali Futsal Tournament 🤍⚽🤍 Ziwarian FC Rayeen

Photos from Ziwarian FC Rayeen's post 17/11/2025

Champions ❤️

Ziwarian FC Won the first Rayeen Junali Futsal tournament by beating Dream FC werkup with 3:0 goals
Huge Congratulations to all Ziwarian FC Rayeen players ❤️
Stay focused and Strong Always
⚽🤍❤️⚽❤️

15/11/2025

Big Final Tomorrow
Ziwarian FC Rayeen Vs Dream FC
Best of Luck Ziwarians
❤️⚽❤️

06/11/2025

Rayeen Gol Futsal League
بسم اللہ الرحمن الرحیم

رائین گول فٹسال لیگ کا شاندار انعقاد!

کھیلوں کے شوقین نوجوانوں کے نام ایک خوشحبری
رائین گول فٹسال لیگ اب آپ کے دروازے پر! اپنی فٹبال کی صلاحیتیں دکھانے اور جیت کا مزہ لینے کا سنہری موقع۔

مکمل تفصیلات:

· تقریب: رائین گول فٹسال لیگ
· تاریخ: 8 نومبر، بروز ہفتہ
· وقت: دوپہر 2 بجے
· مقام: رائین گول، آر سی سی پل کے قریب واقع فٹسال گراونڈ میں ٹاس ہوگا،
تمام مہذب اور کھیل کے اصولوں کو ماننے والی ٹیموں کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس مقابلے میں ضرور حصہ لیں۔

ٹیم اندراج کی تفصیلات:

· اندراجی فیس: 3000

انعامی رقم،:
فاتح ٹیم کو نقدی رقم اور ٹرافی بھی دی جاے گی

اپنی ٹیم کا اندراج یقینی بنائیں اور اس یادگار مقابلے کا حصہ بنیں۔
ٹیم کی شرائط:

· ہر ٹیم 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ہو
· 2 اضافی رولنگ کھلاڑی بھی شامل کر سکتے ہیں
رابطہ نمبرز

· رفیع اللہ: 03480119844
· امتیاز الدین: 03455055014
· شاہ زیب احمد: 03404044481

حوصلہ رکھیں، کھیلیں، اور جیتیں!

نوٹ: محدود تعداد میں ٹیمیں ہی شریک ہو سکیں گی، اس لیے جلدی سے اپنی ٹیم کا اندراج کریں۔

رائین گول فٹسال لیگ
جوش، جذبہ اور جیت کا نام!

20/10/2025

Ziwarians Defeat United Sherjuli By 3–1
and into Quarter final
Venue: AK Football Ground, Washich
Tournament: Imran Shaheed Memorial Futsal Tournament – Season 03
Hatric by Karim Khan Jr.

Photos from Ziwarian FC Rayeen's post 12/10/2025

Champions

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chitral