26/06/2025
امید سپورٹس اینڈ آرٹس سینٹر آپ کو بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہے کہ سینٹر کی دو ہونہار ممبرز نعیمہ شاہ اور مسودہ اکبر گلوبل انکاونٹرذ فیسٹیول دبئی 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
اس کے علاوہ سیما سلطان کی لکچرل ایکسچینج پروگرام سلیکشن اسکالرشپ میں ہوئی ہے ۔
امید سپورٹس اینڈ آرٹس سینٹر اپنے تمام ہونہار ممبران پر فخر محسوس کر رہا ہے اور پر امید ہے کہ کامیابیوں کا سفر یوں ہی جاری و ساری رہے گا۔
26/08/2024
دی فرسٹ ساروز فُٹسال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج چرویلاندہ A اور شونجور آباد FC کے ما بین امید اسپورٹس اینڈ ارٹ سینٹر بونی میں کھیلا گیا۔
چرویلاندہ A ٹیم نے شونجور آباد FC کے خلاف چار گول اسکور کر کے ٹورنامنٹ اپنے نام کر دیا جبکہ شنجور آباد FC نے ایک گول اسکور کرکے رنر اپ رہی۔
میچ کے بہترین کھلاڑی یحییٰ قرار پایا جبکہ مین آف دی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل نوفل علی نے اپنے نام کیا۔
اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا اور ساتھ ہی ایک نایاب پودا یعنی ساروز کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کرنا تھا۔
تقریب کے مہمان خصوصی محترم صوبیدار سلطان امیر مکی تھے اور ساتھ ہی ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر جناب عثمان سرنگ صاحب بھی شریک مہمان خصوصی تھے۔
دیگر مہمانوں میں کامڑیا سینٹر جماعت خانہ بونی جناب سہیل احمد صاحب، سابق ناظم سلامت خان صاحب، ہیڈ ماسٹر علی مدد صاحب اور CHEPS کے چیئرمین رحمت علی جعفر دوست صاحب بھی شامل تھے۔
تقریب کے دوران ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی اور ساتھ ہی ساروز کی درخت کے بارے میں بھی آگاہی فراہم کی گئی۔
پروگرام کے آخر میں تمام کھلاڑیوں میں میڈل کے بجائے پودے تقسیم کیے گئے اور ساتھ ہی تمام شرکاء کو شجرکاری کرنے کی تلقین کی گئی۔
امید سپورٹس اینڈ آرٹس سینٹر کے بانی احسان الحق اور انعام الحق نے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس اور فارسٹ آفس کے تعاون کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔
24/08/2024
Join us for the Grand Finale of tomorrow 25th August,2024 at UMEED Sports and Arts Center Booni, Upper Chitral Booni at 5:30 p.m .
Charvalleh A and ShunjoorAbad FC will face each other for securing the title.
28/07/2024
The first Saruz Futsal tournament Update.
Great united beats Ali Bhai FC 🙌
26/07/2024
The first Saruz Futsal Tournament update.
ShunjoorAbad FC beats Bazandeh FC
24/07/2024
Kruijunali FC beats Golden FC in the 1st Saruz Futsal tournament 2024.
24/07/2024
Brothers FC beats Farooqia FC ( Buni Madrassa ) in the 1st Saruz Futsal tournament.
24/06/2024
The UMEED Sports and Arts Center Booni, Upper Chitral is proud to present the First Saruz Futsal Tournament! Saruz, or the juniper tree, is a majestic and endangered species in Chitral, facing a worrying decline in recent decades. This tournament is named after this beautiful tree to raise awareness about its importance to our environment.
Juniper trees grace our landscape with their evergreen beauty, while their strong root systems help prevent soil erosion on mountain slopes. They also provide valuable habitat for birds and other wildlife.
We're excited to announce that the Saruz Futsal Tournament will be one of the biggest sporting events ever held in Upper Chitral! With the Umeed Sports Club's recently upgraded facilities, central location, and the perfect summer timing, this is a tournament you won't want to miss. Join us for this big event.