28/10/2024
گوجرہ کرکٹ کلب بمقابلہ سیالکوٹ فالکنز👉
الحمدللہ آج گوجرہ کرکٹ کلب نے اس سیزن کا لگاتار تیسرا میچ بھی جیت لیا.
گوجرہ الیون نے مقررہ 20 اوورز میں 248 رنز سکور کیئے جواب میں سیالکوٹ فالکنز صرف 134 رنز ہی بنا سکی.
گوجرہ کی طرف سے تمام کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا✅
10/07/2023
10/07/2023