Shahnawaz Dojo International

Shahnawaz Dojo International

Share

Separate classes for Boys & Girls (Ages 5+).
📞 +923001044104

​🇵🇰 SHAHNAWAZ DOJO 🇯🇵 | Est. 2017
Official Branch: IKO Matsushima Japan
Kyokushin Karate | Self-Defense | Street Fighting 👊
Facilities: ❄️AC | 🧬Biometric | 🥋Mats | 🚿Modern Hall.

06/08/2026

🥋کیوکشن کراٹے کے بانی عظیم سوسائی ماس اویاما صاحب کے قیمتی فرمودات 📝👊
فرمان 4: فائٹ میں آنکھوں کی اہمیت
"کسی بھی فائٹ میں سب سے اہم کردار ادا کرنے والی چیز آپ کی آنکھیں ہیں۔ مقابلے کے دوران اگر آپ اپنے حریف کی دہشت اور رعب سے اپنی آنکھیں جھکا یا بند کر لیں گے یا اپنا رخ موڑ کر اپنی نظریں چرا لیں گے تو یہ سمجھ لیں کہ آپ اسی لمحے مقابلہ ہار گئے ہیں۔
پورے اعتماد کے ساتھ میدان میں اتریں اور حریف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر رکھیں، اس کی ہر حرکت پر نظر رکھیں اور اسی حساب سے اپنے پینترے بدلیں۔
یاد رکھیں، اگر آپ ڈر رہے ہیں تو سامنے والا کوئی بلا نہیں وہ بھی آپکی طرح انسان ہی ہے، امکان غالب ہے کہ وہ بھی آپ سے ڈر رہا ہوگا۔"
پوری تحریر کا خلاصہ (جو ڈر گیا سمجھو مر گیا!)

(جاری: فرمان 5 اگلی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں شکریہ)
(وہ ویڈیو لنک جس میں سے یہ ارشادات لئے گئے ہیں

🎥 Video Link: https://youtu.be/FI6HQ020zYM?feature=shared

04/08/2026

Celebrating Independence with Strength, Honor & Discipline! 🇵🇰
​Shahnawaz Dojo International is proud to present its elite team at the prestigious Giga Fight Night Jashn-e-Azadi Karate Show at Giga City, Islamabad! 🥋🔥
​Under the dynamic supervision and leadership of Sensei Shahnawaz (Black Belt 4th Dan, IKO Matsushima Kyokushinkaikan Japan), our finest athletes are set to perform a high-octane display of Kyokushin Karate—representing resilience, power, and ultimate respect.
​We extend our heartfelt gratitude to Shihan Entekhab Alam (Founder, SK Martial Arts and Fitness Centre | Black Belt 6th Dan) for recognizing the potential of Shahnawaz Dojo International and collaborating with us on this grand platform to promote the true spirit of Kyokushin Karate.
​🗓 Date: 14th August 2026
📍 Venue: SK Martial Arts & Fitness Center, Giga City, DHA Phase 2, Islamabad
​⚡ "One Team. One Spirit. One Goal." Don't miss out on witnessing the passion and power live!

28/07/2026

🥋کیوکشن کراٹے کے بانی عظیم سوسائی ماس اویاما صاحب کے قیمتی فرمودات 📝👊
فرمان 3 : پنچ کی طاقت اور جسم کا وزن
"صرف ہاتھ چلانے سے حریف نہیں گرتا لہٰذا جب بھی آپ پنچ ماریں، تو اس احساس اور جذبے کے ساتھ ماریں کہ وہ حریف کی پسلیوں کو توڑتا ہوا اندر تک اثر کرے۔
زوردار پنچ مارتے وقت اپنی کمر کو گھمائیں اور اپنے جسم کا پورا وزن اس ایک وار کے پیچھے جھونک دیں۔
جب تک کے پورے جسم کا زور اور وزن پنچ میں شامل نہیں ہوگا آپکے وار میں وہ چوٹ پیدا نہیں ہوگی جو آپکے حریف کو شکست دینے کر لئے درکار ہوتی ہے۔"

(جاری: فرمان 4 اگلی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں شکریہ)

(وہ ویڈیو لنک جس میں سے یہ ارشادات لئے گئے ہیں
Https://youtu.be/FI6HQ020zYM?feature=shared)

24/07/2026

سوسائی ماس اویاما فرمان 2:
اسٹیمنا (Stamina) ہی فیصلہ کن ہے
"جب مقابلہ سخت ہو جائے اور فائٹ پہلے، دوسرے یا تیسرے ایکسٹینشن (اضافی وقت) تک چلی جائے، تو پھر وہاں تکنیک اور مہارت سے زیادہ آپ کا اسٹیمنا (قوتِ برداشت) ہار جیت کا فیصلہ کرتا ہے۔
مارشل آرٹس کے مقابلے میں آخر کار وہی فتح یاب ہوتا ہے جس کا اسٹیمنا زیادہ مضبوط ہوتا ہے، کیونکہ لمبے مقابلے کے آخر میں فائٹ صرف اور صرف سانس اور برداشت کی جنگ بن جاتی ہے۔"

(فرموداتِ سوسائی ماس اویاما سلسلہ جاری: فرمان 3 اگلی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں شکریہ)

(وہ ویڈیو لنک جس میں سے یہ ارشادات لئے گئے ہیں
Https://youtu.be/FI6HQ020zYM?feature=shared)


23/07/2026

Fallow
🤝
Shahnawaz Dojo International

21/07/2026

کیوکشن کراٹے کے بانی عظیم سوسائی ماس اویاما صاحب کے قیمتی فرمودات پیش خدمت ہیں 🥋👊
فرمان 1: حریف کے خوف کا مردانہ وار مقابلہ کرنا
"فائٹ میں سامنے کھڑا حریف کوئی خدا نہیں ہوتا۔ اگرچہ مارشل آرٹس کی ٹریننگ اور فائٹ تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن سب سے اہم چیز مشکلات کا مردانہ وار سامنا کرنے کا جذبہ ہے۔ جب آپ میدان میں اتریں تو کبھی ڈر کر پیچھے نہ ہٹیں اور نہ ہی حریف کو یہ موقع دیں کہ وہ آپکو ڈرا ہوا دیکھ کر آپ پر چڑھ دوڑے۔ مارشل آرٹسٹ کے لیے ہر حال میں مضبوط اعصاب اور غیر متزلزل ارادے کا ہونا سب سے پہلی شرط ہے۔"
(جاری: فرمان 2 اگلی پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں شکریہ)

(وہ ویڈیو لنک جس میں سے یہ ارشادات لئے گئے ہیں
Https://youtu.be/FI6HQ020zYM?feature=shared)

15/07/2026

Empowering the next generation of girls through the power of Karate. 🥋💪 Watching these young warriors at Shahnawaz Dojo International train with such focus and determination is truly inspiring.
​Every class, they build strength, confidence, and discipline, one punch and kick at a time.
​So proud of their hard work and dedication. They are proves that girls can be just as fierce as they are strong. Let's keep supporting our girls to reach their full potential!

Nasrullah Shahnawaz​​



09/07/2026

Chudan Soto Uke Masterclass – How to Perfect the Middle Block at Shahnawaz Dojo International

GreatestHighlights IKO Matsushima Kyokushinkaikan

07/07/2026

روحانی پاکیزگی اور بہترین نظم و ضبط – شاہنواز ڈوجو کی ایک خوبصورت روایت!
شاہنواز ڈوجو میں ہر روز کا آغاز اللہ پاک کے بابرکت نام سے ہوتا ہے۔ ہماری دونوں روزانہ کی کلاسز اور ہر تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا جاتا ہے، تاکہ ہر کام میں خیر و برکت شامل ہو۔
ہمارا یہ پکا ایمان ہے کہ کیوکشن کراٹے کی تربیت صرف جسمانی طاقت کا نام نہیں، بلکہ روح کی پاکیزگی اور اخلاقی مضبوطی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔ ہم اپنے تمام سٹوڈنٹس کو باری باری تلاوت کا موقع دیتے ہیں تاکہ ان کے اندر کا ڈر اور جھجک ختم ہو اور ان کا اعتماد بحال ہو۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ تلاوت کے فوراً بعد کلاس انچارج کوچ تلاوت کی گئی آیات کا ترجمہ اور مفہوم بھی آسان الفاظ میں بیان کرتے ہیں، تاکہ سٹوڈنٹس کو دین کی بات پوری طرح سمجھ آ سکے اور وہ اس پر عمل کر سکیں۔
اس ویڈیو میں کوچز اور سٹوڈنٹس اسی خوبصورت اور بابرکت روایت کا حصہ بنے کھڑے ہیں اور تلاوتِ قرآن سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری مارشل آرٹس کمیونٹی بھی اس مثبت اور تعمیری روایت کی پیروی کرے گی۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Daska?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Daska

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00