Shakargarh Max

  • Home
  • Shakargarh Max
Directions Contact the business

Shakargarh Max Shakargarh Max

آشین گمیز والی بال جاپان 2026پاکستان بمقابلہ ازبکستانپاکستان نے پہلا سیٹ 25/18 سے جیت لیا ہے پاکستان نے دوسرا سیٹ 25/18 ...
28/09/2026

آشین گمیز والی بال جاپان 2026
پاکستان بمقابلہ ازبکستان
پاکستان نے پہلا سیٹ 25/18 سے جیت لیا ہے
پاکستان نے دوسرا سیٹ 25/18 سے جیت لیا ہے
پاکستان نے تیسرا سیٹ 25/20 سے جیت لیا ہے
عثمان شانی گجر حماد ارشاد مراد وزیر کی پرفامنس شاندار رہی ہے
تمام کھلاڑیوں سب دوستوں اور پاکستان والی بال فیڈریشن کو بہت بہت مبارک ہو Shakargarh Max

بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ نوید گجرسیمی فائنل اور فائنل میچ کے ہیرو گجر برینڈ شکرگڑھ مکیس💥پہلا چوہدری سلطان میموریل والی ...
23/09/2026

بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ نوید گجر
سیمی فائنل اور فائنل میچ کے ہیرو گجر برینڈ شکرگڑھ مکیس
💥پہلا چوہدری سلطان میموریل والی بال ٹورنامنٹ شاہکوٹ موڑ چک نمبر 48💥

23/09/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aqib Kasana, Faisal Raza, Abdul Waris, فیصل جاوید, Habib ...
23/09/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aqib Kasana, Faisal Raza, Abdul Waris, فیصل جاوید, Habib Ur Rahman, Asif Bhatti, Azam Ali, Shahbaz Ahmad, Mansoor - Suleman, ا ح م ر, Faheem Ullah, Mahar Haq Nawaz, Wajid Ali, Shahid Anwar Khan, Shahzad Asghar, Mian Awais Ali, Muhammad Usama, Abu Amir, Abubakkar Sadique, Shahab Ahmad, Arslan Ali, Imran Khan, Hanan Akram, Irfan Khan, Malik Adil, Mehran Malik, Rai Rai Khalid, Muhammed Zeeshan Yousaf, Khushal Khan, Khanmuhmmad Khanmuhmmad, Bilal Gujjar, Abdul Ahad Jadoon, Ch Ahsan, Chanvaiz Ali, Anas Arif Anas Gujjar, Mohammad Hussain, Tayyab Mahar, Abbasbadshah Abbasbadshah

زبیر گجر کے دو کامیاب شاگرد۔ علی لیفٹی اینڈ فاحد چوہان۔ رات ہونے والے میچ میں فاحد نے کمال انٹری کی کیا پاورفل سپائیکس ف...
20/09/2026

زبیر گجر کے دو کامیاب شاگرد۔ علی لیفٹی اینڈ فاحد چوہان۔ رات ہونے والے میچ میں فاحد نے کمال انٹری کی کیا پاورفل سپائیکس فرسٹ لائن اٹیکس اور بلاکرز کے اوپر کے بہت ہی خوبصورت سپائیکس لگائیں۔ نیٹ کے اوپر تینوں مورچوں پر تینوں شکرگڑھ کے سٹارز خوب چھائے رہے۔ فاحد نے اپنے پہلے میچ میں ہی کمال کھیل پیش کر کے بتایا کہ میں فاحد چوہان جو ہر میدان میں اب گرجے گا بھی اور برسے گا بھی ۔۔۔۔

💥Final Fight💥Basra Club🆚Wahgre Sadre Club 💥Mubashar Raza Watto,Mehar Abuzar,Faizan Faizi,Seesal Khokhar vs Idrees Jutt, ...
19/09/2026

💥Final Fight💥Basra Club🆚Wahgre Sadre Club 💥Mubashar Raza Watto,Mehar Abuzar,Faizan Faizi,Seesal Khokhar vs Idrees Jutt, Usama Lefty,Ali Booster,Shahid Manna💥

رانا علی کل رات اپنی ٹیم کے لیے کمال سیٹنگ کی پہلے دو سیٹ ہارنے کہ بعد گیم میں آئے رانا علی اور کمال کھیل پیش کیا اور بی...
19/09/2026

رانا علی کل رات اپنی ٹیم کے لیے کمال سیٹنگ کی پہلے دو سیٹ ہارنے کہ بعد گیم میں آئے رانا علی اور کمال کھیل پیش کیا اور بیک ٹو بیک تین سیٹ اپنے نام کیے
ویلڈن رانا علی سیٹر پاکستان آرمی

💥پہلا سیمی فائنل💥عنایت کلب واگرے سدریے🆚الامین کلب مندروالاسامہ لیفٹی۔ادریس جٹ۔شاہد منا۔علی بوسٹر۔ملک زاہد اعوان🆚باسط مان...
17/09/2026

💥پہلا سیمی فائنل💥
عنایت کلب واگرے سدریے🆚الامین کلب مندروال
اسامہ لیفٹی۔ادریس جٹ۔شاہد منا۔علی بوسٹر۔ملک زاہد اعوان🆚باسط مانی۔حسنات لبرو
🌹چوتھی عمران بھٹی والی بال چیمپیئن شپ بسرا والی بال کمپلیکس ملوچھت سیالکوٹ🌹

5دور حاضر پاکستان والی بال کا بہترین مڈل بلاکر زبیر گجر فخرے شکر گڑھ مرشد۔رات ہونے والے میچ میں بھی زبیر گجر نے اپنے مخص...
16/09/2026

5دور حاضر پاکستان والی بال کا بہترین مڈل بلاکر زبیر گجر فخرے شکر گڑھ مرشد۔
رات ہونے والے میچ میں بھی زبیر گجر نے اپنے مخصوص انداز میں ہمیشہ کی طرح کمال گیم کی۔ میچ ہار گئے لیکن زبیر گجر نے جو بلاک کئے ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
شکرگڑھ مکیس

Address

Dehlra. Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh Max posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakargarh Max:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed gym/sports facility?

Share