18/09/2026
انتہائی افسوسناک خبر
اے جی آفس میں ایس او
انتہائی شریف النفس نوجوان آفیسر غیور بزدار بلوچ کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
شہید غیور بزدار پی ایچ ای ڈیرہ بگٹی کے سینئر کلرک بابو نواز مرحوم کے بھتیجے اور داماد جبکہ پی ایچ ای آفیسر عمران بزدار کے کزن اور بہنوئی تھے
دعا ھے کہ اللہ پاک شہید کی مغفرت اور ان کے چاہنے والوں کو صبر عطا فرمائے
Rip ???