27/06/2026
Zanglani PSL D G KHAN
Z PSL League in D G Khan
27/06/2026
03/11/2025
Congratulations Nawaz zanglani ایک بار پھر ڈی جی سٹیلین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا
NCL good bating by Asghar zanglani
All Pakistan Open tournament pakki hati
30/09/2025
ماشاءاللہ یہ ایک اچھا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے عابد بھائی بیسٹ آف لک
30/09/2025
سید سردار شاہ مرحوم آل پاکستان 3 اوپن ٹورنامنٹ میں بیسٹ باؤلر آف ٹورنامنٹ کیا ہی کمال پرفامنس دی پورے ٹورنامنٹ میں سارے بیٹرز پریشان کر رکھا جی ایم الیون کی جیت میں 90%اس باؤلر کا کردار ماشاءاللہ یو بیو ٹی برو
Aj rat in action hongy Tahiri pindi ,Jallat Khan ,Safi miyanwali ,Meesam layyah Hami pacer Abdullah lefti
28/09/2025
سید سردار احمد مرحوم میموریل فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
زنگلانی کرکٹ کلب کی جانب سے جامپور کے کھلاڑی ابوبکرکنگ نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں آخری اوور میں 10 رنز سیو کیے اور ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔
شاندار باؤلنگ پر بہت بہت مبارکباد
Very well Bowled Abubakar king
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Pakistan Chock By Pass
Dera Ghazi Khan
00923