26/04/2026
پاکستان سپر لیگ میں پہلا میچ ہارنے کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی گفتگو 🗣️
ہم لاہور قلندرز کے خلاف اچھا نہیں کھیلے ، یہ ہار ہمیں جگانے کیلئے ضروری تھی ، اب ہم بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے ۔
06/05/2024
Pakistan launch their kit for the ICC Men's 2024 🤩🇵🇰
31/10/2022
As lea ya Pakistan ni ata
15/10/2022
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐊𝐢𝐧𝐠✨
𝐍𝐨 1 𝐎𝐝𝐥 𝐛𝐚𝐭𝐬𝐦𝐚𝐧 ✨
𝐍𝐨 3 𝐭20 𝐛𝐚𝐭𝐬𝐦𝐚𝐧✨
𝐍𝐨 3 𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐛𝐚𝐭𝐬𝐦𝐚𝐧✨
𝕂𝕚𝕟𝕘 : ℂ𝕠𝕧𝕖𝕣 𝔻𝕣𝕚𝕧𝕖💥
𝐊𝐢𝐧𝐠 : 𝐁𝐚𝐛𝐚𝐫 𝐀𝐳𝐚𝐦 👑❤️Happy Birthday Captain❤
The Backbone of Pakistan Cricket Team❤👍
07/10/2022
نیوزی لینڈ میں کچھ زیادہ ہی سردی ہے 😂🔥
پہلے کیمرہ مین نے میچ خراب کیا ۔ پھر ایڈیٹر نے 😂😂😂😂😂😁
02/10/2022
پاکستان ٹاس جیت گیا اور فیلڈنگ کا فیصلہ
02/10/2022
پاکستان ٹیم کو ایسا ہیٹر چاہیے جو 23 بال ڈاٹ کر کے بھی 91 رنز بنائے
🤣🤣✔️
کمال کا بندہ ہے
02/10/2022
آج شام 4 بجے پاکستان کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں تبدیلیوں کا اعلان ہوگا
اللہ خیر کرے