BSportspk

BSportspk

Share

Aalam U Alaikum
Hamare Page Par welcome Yaha Apko All match ki Updated Mely Gi Live Score Update Follow Kareny Ka shukriya

09/03/2026

سوریا کمار یادو کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ کامیابی ہمیشہ جلدی نہیں آتی۔ 29 سال کی عمر میں وہ کہتے تھے کہ ان کے والد ہر بار انڈیا اے ٹیم کا اعلان دیکھ کر بتاتے تھے کہ ان کا نام شامل نہیں، مگر سوریا ہمیشہ کہتے تھے کہ کوئی بات نہیں۔ 30 سال کی عمر میں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کیا اور پہلی ہی گیند پر چھکا مارا، 31 میں پہلا ٹی ٹوئنٹی سنچری بنایا، 32 میں دنیا کے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بلے باز بنے اور 900 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کرنے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی بنے، اسی سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر بھی بنے، 33 میں دوبارہ یہ اعزاز جیتا اور مستقل کپتان بنے، 34 میں ایشیا کپ جیتا اور 35 سال کی عمر میں بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ یہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ بڑی کامیابیاں اکثر صبر اور مسلسل محنت کے بعد ملتی ہیں۔ ✨🏏

08/03/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میچ میں آج آپ کس کی حمایت کر رہے ہیں؟ بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ!
Who are you supporting in the T20 World Cup final match today? India vs New Zealand!

07/03/2026

💬 Who will lift the T20 World Cup 2026 trophy?
Comment your prediction below! 👇 🏏🔥

07/03/2026

Opening Match (National T20 Cup) Day 1
Peshawar Region v Lahore Region Whites
Tomorrow at 4:15 PM at Imran Khan Cricket Stadium Peshawar.

07/03/2026

India step into their fourth T20 World Cup final. Only Sri Lanka have beaten them on this stage.

Can the Men in Blue lift another crown? 🏆

07/03/2026

ٹی20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران بھارت کو آخری 18 گیندوں پر 48 رنز درکار تھے۔ میلبورن کا بڑا گراؤنڈ تھا اور وکٹ بھی فاسٹ بولرز کے لیے سازگار تھی، مگر پھر بھی بھارت نے وہ ناممکن ہدف حاصل کر لیا۔
اب سیمی فائنل2026 کو دیکھ لیں، جب انگلینڈ کو آخری 18 گیندوں پر 45 رنز چاہیے تھے۔ ممبئی کی فلیٹ وکٹ تھی جہاں فاسٹ بولرز کو خوب مار پڑ رہی تھی، لیکن اس کے باوجود بھارت نے یہ میچ جیت لیا۔فرق کہاں تھا آپ کے خیال میں ؟؟
🏏🔥

04/03/2026

🚨 Announcing Pakistan's 15-member squad for ODI series vs Bangladesh 🇵🇰

The three matches will be played from 11 to 15 March at Shere Bangla National Cricket Stadium 🏏🏟️

04/03/2026

*Take a look at the four semifinalists since the inaugural edition of the T20 World Cup.*

*Who do you think will clinch the crown this time? 👀🏆*🏏

04/03/2026

*_نیوزی لینڈ بمقابلہ ساؤتھ افریقہ پہلا سیمی فائنل اج کھیلا جائے گا شام ساڑھے 6 🇿🇦🇳🇿_*🏏🔥

04/03/2026

*نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2026 کے لیے پانچ ٹیموں کا سکواڈ کا اعلان*

07/02/2023

Just Imagine Iftikhar Ahmed and Umar Akmal playing together at no.5 & 6 and having massive power show for Quetta Gladiators in PSL 💜
Can't wait to see them smashing balls all around the park 😍

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ghazi Khan
32200