🤡🤡
Unknow Cricket
Cricket Update
Hahaaa good 1 guys 👏👏👏
15/03/2021
Congratulations bumrah
10/02/2021
فہیم اشرف نے بھی پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ،فہیم نے نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف کارکردگی سے ثابت کر دیا ہے کے وہ کرکٹ کی تینوں فارمیٹس میں کھیل سکتا ہے -
08/02/2021
Man of the series for his brilliant batting and wicket keeping, congratulations Mohammad Rizwan 👏
08/02/2021
Well bowled Hasan Ali 👏
South Africa 135/3
26/01/2021
South Africa all out 220
Dean Elgar 58
Yasir Shah 3/54
25/01/2021
😂😂
25/01/2021
Best of luck Pakistan 🇵🇰 team
21/12/2020
وقار یونس نے ۲۰۱۱ میں آفریدی کو ریٹائرمنٹ پر مجبور کیا -
وقار یونس نے ۲۰۱۰ میں عبدل رزاق کو ٹیم سے نکالنے کی سازش کی -
وقار یونس نے ۲۰۱۵ کے ورلڈکپ میں مصباح کے ساتھ مل کر سرفراز کو مسلسل کئی اہم میچ نہیں کھلاۓ ، جب سرفراز کو موقع ملا تو اُس نے اِن دونوں کے منہ پر اپنی پرفارمنس کے ذریعے تماچہ مارا -
وقار یونس نے ۲۰۱۶ میں پھر شاہد آفریدی کے خلاف کچھ کھلاڑی استعمال کر کے سازش کروائی -
وقار یونس نے ۲۰۱۹ میں مصباح کے ساتھ مل کر پاکستان کے نمبر ۱ کپتان سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹایا -
وقار یونس نے ۲۰۲۰ میں پاکستان کے سب سے بڑے اور دنیا کے کامیاب ترین بولرز میں شمار ہونے والے محمد عامر کو نفسیاتی طور پر دباؤ ڈال کر اُس پر کرکٹ کے دروازے بند کرنے کی سازش کی اور آج ریٹائرمنٹ پر مجبور کردیا -
اب میرا سوال یہ ہے کہ اِس سازشی آدمی نے اتنا ہماری کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے ، اِس کے باوجود یہ بار بار چاپلوسی کر کے کوچ کیوں بن جاتا ہے ؟ یہ ہماری ۲۲ کڑوڑ عوام کی ٹیم ہے وقار یونس کے گھر کی ٹیم نہیں ہے ، وقار یونس کو پاکستان کی کرکٹ سے مکمل طور پر باہر کرنا چاہیۓ - lanati insan😡😡😡😡
11/12/2020
حارث رؤف جنوری سے بی بی ایل میں کھیلں گے ، حارث نے ملبورن سٹارز کے ساتھ نیا کنٹریکٹ سائن کر لیا ہے -
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan