The Galaxy Gym

The Galaxy Gym

Share

Health is for Every one. I want to make people from all over the globe healthy to devote and involve myself fully! !!!...

29/11/2021

Look at this woman!!! ....

Photos from The Galaxy Gym's post 10/11/2021

دو مسلمان باڈی بلڈنگ کے کھلاڑی ۔ جو کالے باڈی بلڈر کے ساتھ پوز کر رہا ہے اس کا تعلق ایران سے ہے۔ہادی چوپان اس کا نام ہے۔ پہلا ایرانی ہے جو اس مقام تک پہنچا۔ پچھلے برس اس نے چوتھی اور اس برس تیسری پوزیشن حاصل کی۔ باڈی بلڈنگ کے کھیل کے سب سے بڑے مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کرنا بھی ایک حسرت ہوتی ہے۔ پاکستان اور انڈیا کا کوئی ایسا کھلاڑی نہیں جو اس مقابلے میں کھیلنےکا اہل ہو۔ اس میں کھیلنےکا ایک ذریعہ پرو کارڈ حاصل کرنا ہے ۔ پرو کارڈ ایک طرح کا انٹری ٹیسٹ ہے۔ یہاں تک آکر پرو کارڈ حاصل کرنے میں پوری جوانی لگ جاتی ہے تب جاکر آپ اولمپیاء کے مقابلے میں کھیلنے کا کارڈ حاصل کرتے ہیں ۔ دوسرا شخص بھی ایک مسلمان مصری کھلاڑی ہے۔ اس کو مسٹر اولمپیاء کا اعزاز ملنا چاہیے تھا مگر ججز نے جانبدارانہ فیصلہ کر کے ایک امریکی کو جتا دیا تھا۔

فرحت حیات بلوچ
سابق جونئیر و مسٹر ڈیرہ

جو جم آسکتے ہیں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور نہیں آسکتے ہیں ان کو آنلائن ٹریننگ دیتا ہوں۔ انتہائی کم فیس کے عوض ۔

03366439969
واٹس ایپ نمبر پر آپ رابطہ کرسکتے ہیں ۔

Photos from The Galaxy Gym's post 05/11/2021

Women and men body builders and fitness stars!!!!..

The Galaxy Gym
Dera Ghazi Khan
033666439969

29/10/2021

Woman Bodybuilder. Unbelievable? ??? Yes , but no . Hard work can make woman a beast .Then Skinny Guys are why Shy to join Gym

Photos from The Galaxy Gym's post 28/10/2021

آجکل دبلا پتلا ہونے کے متعلق نوجوان نسل (Crazy ) ہے۔ ناقص خوراک، فاسٹ فوڈ ، سافٹ ڈرنکس وغیرہ کے باعث جسم بے ڈھنگا اور اضافی چربی کا حامل ہوجاتا ہے۔ لڑکے تو لڑکے آجکل لڑکیاں بھی موٹے مرد سے شادی کے لئے دلی طور پر آمادہ نظر نہیں آتیں۔پھر بھی مرد کہیں نا کہیں کھپ جاتا ہے۔ خواتین کے لئے زیادہ مشکلات ہیں شادی سے قبل بھی اور بعد از بھی ۔ڈائٹنگ کے نام پر فاقہ کشی کرکے وزن کم تو ہو جاتا ہے مگر اس کی مضمرات بہت زیادہ ہیں ۔ متوازن غذا اور مناسب ورزش سے نا صرف آپ اپنا وزن کم کر سکتے ہیں بلکہ اسے بڑھنے سے بھی روک سکتےہیں ۔موٹاپا امراض کی ماں ہے اس سے قبل کے دیر ہو جائے ہم سے رابطہ کریں ۔

دی گلیکسی جم
ڈیرہ غازی خان
واٹس ایپ 03366439969

اندرون و بیرون شہر و ملک خواتین و حضرات رابطہ کر سکتے ہیں ۔ جو جم آسکتے ہیں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں! !!!!۔۔۔

حقیر فرحت حیات بلوچ

23/10/2021

صحت کی بات ۔

سردیوں کی ابتداء میں خود کو سردی سے بچائیں اور جب ختم ہونے لگے (بہار ) تب سردی کی پرواہ نا کریں۔ یہی سردی ابتداء میں درختوں کے پتے خشک کر کے گرا (خزاں ) دیتی ہے اور جاتی ہوئی سردی میں دوبارہ سرسبز ہوجائیں ہیں! !!!!

قول معصوم سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے الفاظ میں بیان کیا۔ خشک میوہ جات ، انڈے اور گرم خوراک کے ساتھ ساتھ موسمی پھلوں کا استعمال لازمی طور پر کریں۔ مزید رہنمائی کے لئے مکمل ڈائٹ پلان کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

دی گلیکسی جم
03366439969

بیرون شہر و بیرون ملک رہنے والے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔ فیس انتہائی قلیل ہے جو پوری دنیا میں سب سے سستی ہے۔اوپر دے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔

Photos from The Galaxy Gym's post 21/10/2021

Legs Day:

I like it so much. Many people skip Legs Day. It's really hard; needs more power, strength; but believe me once you get involved yourself in it, you'll really love it. A time will come when you will eagerly wait for legs day!!!! ....

18/10/2021

Discount Offer:
پانچ ممبرز ایک ساتھ داخلہ لیں تو ان میں سے ایک سے کسی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی۔ اگر چار ممبرز ایک ساتھ آئیں تو 10% رعایت ۔ آگر تین ممبرز ایک ساتھ آئیں تو 5% رعایت ۔ اگر دو ممبر ایک ساتھ آئیں تو ان میں سے ایک کی داخلہ فیس معاف ۔ اتنی بڑی اور زبردست آفر آپ کو پورے ڈیرہ غازی خان میں نہیں ملے گی!!!

دی گلیکسی جم
نزد سلطانیہ سپر اسٹور ، سمینہ چوک روڈ ، ڈیرہ غازی خان

18/10/2021

"زندگی کوئی کھیل نہیں، مگر کھیل میں زندگی ہے"
جو حقیر کو جانتے ہیں سو جانتے ہیں جو نہیں جانتے جان لیں ہم جھوٹ نہیں بولتے۔ابھی ایک عزیز از جان دوست سے ملاقات ہوئی ۔ یار دوبارہ جم کرنا چاہتا ہوں ۔ کبھی کمر میں درد ہے ، کبھی ٹانگوں میں، بہت سست ہو گیا، بالکل اچھا محسوس نہیں کرتا ، وزن بھی بڑھ گیا ہے۔سچ بولوں تو خود سے نفرت ہو گئی ہے۔ خیر اس کے ساتھ وقت طے کیا آپ اس وقت جم آنا آپ کو گیم کروا دونگا!!!!۔۔۔۔
تقریبا ہم سب کا یہی حال ہے۔مشینی دور ہے ہر کوئی کمانے کے چکر میں تاکہ کسی طرح ضروریات پوری ہو۔ جوانی میں تو زیادہ پتہ نہیں چلتا مگر آہستہ آہستہ اعضاء تھکنے لگتے ہیں ۔ ہمارے اپنے نفس کا بھی ہم پر حق ہے ۔ کیا ہم اپنے لئے چوبیس گھنٹوں میں سے فقط 30 منٹ سے 45 منٹ نہیں نکال سکتے؟؟؟؟ صحت ہوگی تو ہم کام کرنے کے قابل ہونگے۔اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لئے، چاق و چوبند رہنے کے لئے، جسم پر جو اضافی وزن چربی کی صورت خواہ مخواہ لادا ہوا ہے اسے اتارنے کے لئے ۔ آج ہی دی گلیکسی جم کا حصہ بنیں!!!!۔۔۔۔
جو لوگ ہمارے شہر سے باہر ہیں یا کسی بنا پر جم نہیں آسکتے ان کی رہنمائی کی جائےگی ۔ انتہائی قلیل فیس کے ذریعے ان کو مکمل ڈائٹ پلان اور گھر میں ممکنہ ورزشیں بتائیں جائیں گی۔ یہ یاد رہے گھوڑا گھاس سے دوستی نہیں کرسکتا😂😂😁😁😁

دی گلیکسی جم ( برائے خواتین و حضرات ۔ خواتین کے لئے الگ وقت اور پردے کا انتظام لیڈی کوچ کے ساتھ )
چیف کوچ حقیر فرحت حیات بلوچ
03366439969
What's app
یا پھر ہماری آئی ڈی Atif Baloch پر میسج کر سکتے ہیں ۔
خدا آپ سب کو صحت مند زندگی عطا فرمائے ۔آمین

15/10/2021

السلام علیکم و رحمت اللہ ۔
سب قارئین کو دل کی گہرائیوں سے سلام اور صحت کے لئے دعا گو ۔
بات صحت کی آ گئی تو عرض کرتا چلوں کہ ہم لوگ خصوصی طور پر برصغیر کے افراد صحت پر کوئی خاص توجہ نہیں دیتے اور نا ہی اس کے لئے وقت نکالتے ہیں ۔ تندرستی ہزار نعمت فقط درسی کتب تک محدود ہے۔ جان ہے تو جہان ہے۔ زیادہ لاغر پن اور موٹاپا دونوں انسان کی صحت کے مضر ہیں جو آگے چل کر کئی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں ۔ موٹاپے کے ثمرات میں شوگر، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول کی زیادتی ( جس سے انسان کا خون حد سے زیادہ گاڑھا ہوجاتا جو بعد میں دل کے اٹیک ، فالج وغیرہ کا سبب بنتے ہیں ۔) ڈاکٹر حضرات شوگر کو کئی بیماریوں کی ماں کہتے ہیں ۔ اس سے قبل کہ آج کے مشینی دور میں آپ خدانخواستہ ان میں سے کسی بیماری کا شکار ہو جائیں اور ڈاکٹر صاحب آپ کو جم جوائن کرنے کا حکم صادر کریں آپ پہلے ہی یہ کام کریں ۔ ہلکی پھلکی ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں ۔اس کے لئے آج ہی جوائن کریں دی گلیسی جم ۔ اس مہنگائی کے دور میں بھی انتہائی معمولی فیس رکھی ہے حقیر نے ۔ جو دیگر ممالک کے ہیں یا دیگر شہروں میں رہتے ہیں اور جم جوائن نہیں کر سکتے ان کے لئے گھر میں ہی ورزشیں بتاتا ہوں ۔کی فیس بھی بہت کم رکھی ہے۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکیں ۔ اس پیج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ تاکہ زیادہ لوگوں تک پیغام پہنچے اور اس کار خیر کو چلانے کے لئے آپ سب کی مدد کی انتہائی ضرورت ہے ۔ خدائے بزرگ و برتر آپ سب کو صحت مند رکھے۔ سلامت رہیں ۔

واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات بھیج سکتے ہیں اور اپنا مسلہ بھی ۔ یہ نمبر دے رہا ہوں۔
03366439969 بیرون ملک والے +92 اس میں شامل کریں ۔
حقیر فرحت حیات بلوچ
سابق جونئیر مسٹر ڈی جی جان
مسٹر ڈی جی جان
پنجاب گولڈ میڈلسٹ دو بار

11/10/2021

پندرہ برس کی مسلسل محنت، جدوجہد ، ہمت، جذبہ، حوصلہ، جیت کی چاہت، خود پر یقین، بے پناہ مسائل کے ، کئی حادثے، انجریز مگر ثابت قدم رہا اور منزل حاصل کر لی!!!!۔۔۔۔

11/10/2021

وزن کم کرنا بہت مشکل سہی مگر ممکن ہے۔ یہ تصویر اس کا ثبوت ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Wadani Manzil , Samina Chowk Road
Dera Ghazi Khan