Habtani Cricket ground is ready for season 11
Habtani Cricket Club Aali Wala
#Pakistantapball #Pakistanhardball #pakistan rabbriball #Pakistancricket #harpalcricketksath
19/07/2025
17/06/2025
27/05/2025
سالانہ آل پاکستان ہبتانی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 10
بمقام ہبتانی کرکٹ گراؤنڈ
چیف آرگنائزر: فلک شیر ہبتانی 03318627712
ٹورنامنٹ کمیٹی: نعیم خان ماچھی، ساجد خان ہبتانی
انٹری فیس: 2500
پہلا انعام: 20000
دوسرا انعام: 10000
افتتاحی: ٹورنامنٹ کا افتتاح یکم جون بروز اتوار ہو گا۔
کمنٹیٹر: یونس چنگوانی
ٹورنامنٹ شرائط:
* ٹورنامنٹ ناک آؤٹ سسٹم پر مشتمل ہوگا۔
* 16 ٹیمیں ٹورنامنٹ میں ہوں گی۔
* امپائر کا فیصلہ حتمی ہو گا۔
* انٹری فیس ٹاس سے پہلے جمع کرانی ہوگی۔
* ہر میچ 8 اوروں پر مشتمل ہوگا۔
مہمان خصوصی:
سردار اسامہ فیاض خان لغاری (ایم پی اے، پی پی 287)
سردار ربنواز خان ہبتانی (چیف آف ہبتانی)
سردار حسن فاروق خان غلزئی
(امیدوار برائے چیئرمین یوسی عالیوالا)
سردار فخر نواز خان ہبتانی
سردار کاشف خان ہبتانی
سردار گوہر نواز خان ہبتانی
تعاون خاص: رانا شاہد حسین رضا
(چیئرمین سپورٹس کمیٹی تحصیل کوٹ چھٹہ)
رانا محمد سلیم خان وائس چیئرمین
غلام اصغر خان بودلہ
صفدر عرف ببلو بودلہ
کاشف بودلہ
ڈاکٹر محمد ندیم ہبتانی
ڈاکٹر محمد فہیم ہبتانی
محمد ریاض رستمانی
محمد عارف رستمانی
محمد قاسم ہبتانی
محمد سلمان ہبتانی
محمد جہانزیب ہبتانی
محمد سرفراز ہبتانی
حاجی عابد حسین بھپلا
محمد زمان کھوسہ
محبوب خان لاشاری
نادر مغل
حاجی اسماعیل ملہیہ
صدام دانش ملہیہ
محمد گلفام
ابوبکر حجانہ
محمد سمیع خان ہبتانی
مولوی محمد فیاض
ارشد نائچ
عمران کلاسرہ
عبدالرشید سیہڑ
اسلم جوئیہ
جمشید خان ارائیں
عبدالرؤف ارائیں
اعجاز خان کھیڑا
26/07/2024
Grand Fainal
11/08/2023
Insha Allah Grand opening
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ghazi Khan