13/06/2023
Our Proud Young Talented Batsman Atiq ur Rahman Salected in Dgkhan U 19 team
sports
13/06/2023
Our Proud Young Talented Batsman Atiq ur Rahman Salected in Dgkhan U 19 team
ڈی جی خان انڈر 19 ٹیم سیلیکشن ( 2023 ) پر منگھڑت اعتراضات جو کہ مخصوص گروپ کی طرف سے ہیں اسکا حقیقت سے کوئ تعلق نہیں یہ وضاحتی پوسٹ اس لئے کی گئ ہے شکریہ
آپ سب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ڈی جی خان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز محترم جناب سجاد عباسی صاحب فائنل چیف سلیکٹر پی سی بی تھے,جنہوں نے اسٹیڈیم میں ٹرائلز لینے کے بعد 48 رکنی ٹیم کی خود ہی سلیکشن کی تھی اور اُن کی تاریخ میں پہلی بار پی سی بی کی طرف سے ڈی جی خان انڈر,گرین,وائٹ ,ریڈ اور یلیو کی 12 رکنی چار ٹیمز بناکر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہی اُس چار ٹیموں کے کوچ, عامرعطا گرین انڈر-19 کے, جازیب ارشاد یلیو انڈر-19 , میر محمد عامر وائٹ انڈر- 19 اور قاضی شہاب علوی ریڈ 19 کے یہ چار ٹیموں کے چار کوچز تھے, اور اِن چار ٹیموں کے آپس میں تین تین میچز تھے جو کہ مارچ میں شدید بارشوں کے سبب ایک ٹیم کے ایک ایک میچ اور غالبا یلیو کے ہی پورے تین میچز ہوئے تھے, دوسرا سب سے اہم چوہدری اسرار احمد کا نام بھی بعد میں انڈر-19 وائٹ میں شامل ہوا تھا, جس کے ہیڈ کوچ میر محمد عامر اور کپتان عدنان شاہد تھے, جبکہ چوہدری اسرار احمد تو میری ٹیم انڈر-19 ریڈ میں شامل ہی نہیں تھا, سب سے اہم بات یہ سب سلیکشن پاکستان کرکٹ بورڈ کے فائنل چیف سلیکٹر جناب سجاد عباسی صاحب نے کرنی تھی اور اُن تیس رکنی ٹیم کا اعلان بھی میڈیکل ٹیسٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے خودہی کی ہے ,جس کی آج لسٹ بھی آگئی ہے, جس کا پورے ڈی جی خان کے کرکٹ آفیشلز کو پتہ ہے, مگر اِس نااہل , نالائق اور بغیر تحقیق کرنے والے کرکٹ ڈی جی خان پیج ایڈمن کو پتہ ہی نہیں ہے, بلکہ یہ جان بوجھ کر ایک مخصوص گروپ کی طرف سے یہ پوسٹیں میرے خلاف کرتا رہتا ہے , دوسرا یہ کہ میں نے جناب راشد اسحاق صاحب سے بدتمیزی کرکے اور اُس کے بیٹے چوہدری اسرار احمد کو نکلوا دیا ہے یہ سب جھوٹ اور من گھرٹ الزام ہے اِس طرح کی کوئی بات ہی نہیں ہے اگر ہے تو مخصوص پیج کے ایڈمن کو کہو ثبوت کے ساتھ پوسٹ کیا کرو , جبکہ اسرارا کی سلیکشن نہ ہونے کی وجہ کرکٹ ڈی جی خان پر گردش کرنے والی پوسٹ میں اسنے خود ہی جواب دے دیا ہے Rule is Equal For Every One , باقی کسی کے پاس راشد اسحاق صاحب کا نمبر ہے تو وہ اُن سے رابطہ کرکے اِس بات کی صداقت کی تصدیق کرلیے ۔ شکریہ
منجانب : قاضی شہاب الدین علوی ڈی جی خان انڈر 19 کوچ
16/03/2023
Alhamdullilah Young talented Batsman of Young Eagles Cc Muhammad Ateeq Ur Rehman is selected in DGkhan U19 Green His hard working are paying off It is way great joy for me as a captain of Young Eagles cc we hope that he continue his hard works in future and will make himself proud for all of us
Congratulation Young boy
07/12/2022
پی سی بی U16 سکول چمپین شپ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے ڈی جی خان کے ابوبکر پی سی بی U16 کرکٹ ٹراٸلز میں نظر انداز ابوبکر نے سکول چمپین شپ میں ہاٸی سکول نمبر کی طرف سے کھیلتے ہوۓ پرفارمنس 21+ 27+ 54+75+88 رنز کیے ہیں.
ڈی پی ایس گراؤنڈ سے پہچان پانے والے چند پلیئرز یعنی علی حیدر ، اقرار لغاری وغیرہ کو جیسے دوسرے امیر کلبز نے اپنی ٹیم میں دعوت دی اور اپنی سابقہ روایت کھلاڑی توڑنے والی روایت برقرار رکھی ،،، اگر ابوبکر بھی انکی طرح کرتا تو شاید آج اسے سیلیکٹ کر لیا ہوتا ،،،
جس طرح کرکٹ ڈی جی خان پیج کو پرسنل لایئکنگ ڈس لایئکنگ میں یوز کیا جا رہا ہے اسی طرح ٹرایئلز میں ہمیشہ کی طرح یہی ہوتا آرہا ہے ۔
21/08/2022
مجھے تونسہ کہتے ہیں!
وہی تونسہ جو کبھی قلت آب کا اتنا شکار ہوا کرتا تھا کہ جب1951 میں میرا نام سنگھڑ سے بدلا گیا تو سرائیکی زبان کے لفظ "تس" (پیاس) کی نسبت سے "تونسہ" کردیا گیا۔میں وہی پیاسا تونسہ ہوں مگر آج اتنا سیراب ہوگیا ہوں کہ میری سیرابی میرے مکینوں کی موت کا پیغام بن گئی اور کوئی میری مدد کو نہ آیا.
17/08/2022
Thanku our Great Coach Qazi Sb