Arifspeaks7

Arifspeaks7

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arifspeaks7, Sports Club, Dera Ghazi Khan.

31/03/2026

آسٹریلیا نے 1999، 2003 اور 2007 میں لگاتار ورلڈ کپ جیتے، پھر 2011 میں اُسے کوارٹر فائنل میں ہی باہر ہونا پڑا۔ اس کے بعد شین واٹسن نے سارا غصہ بنگالیوں پر نکال دیا۔ 230 رنز کا ہدف صرف 26 اوورز میں پورا کر دیا ۔ جس میں اکیلے واٹسن کے 96 گیندوں پر 185 رنز شامل تھے، 15 چھکے اور 15 چوکے کے ساتھ۔سوچیں اگر اس دن واٹسن پورے 50 اوورز کھیلتا تو بنگلہ دیش کا کیا حال کرتا! 🔥🏏

31/03/2026

الحمدللہ 50k فالوورز مکمل ہوچکے ہیں یہ سب آپ لوگوں کے تعاون کا شکریہ امید کرتا ہوں مزید بھی آپ لوگ ہمیں سپورٹ کرتے رہے گے


31/03/2026

شاباش کریس گیل نے بھی فخر زمان پر خاموشی توڑ دی کہتے ہیں کہ 💥🔥
فخر زمان کبھی بھی ایسا نہیں کر سکتے کہ بال ٹیمپرنگ کریں یہ ضرور ان کے خلاف کوئی نہ کوئی چال ہے جو بہت جلد منظر عام پر آۓ گی پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ اس کی مکمل تحقیق کرے اور سچ سامنے لاۓ بھلا ایک بیٹسمین کیوں گیند کو خراب کرے گا بال ٹیمپرنگ جب بھی پکڑی گئی ہے ہمیشہ باؤلرز ہی ملوس پاے گئے ہیں 💥🔥
فخر زمان کے لیے آواز بنیں ایسا نہ ہو کہ وہ حسد کی بھینٹ چڑھ جاۓ فخر زمان کی سپورٹ کے لیے زیادہ سے زیادہ شئیر لائک کریں تاکہ پی سی بی صاف تحقیق کرے

31/03/2026

*_🚨محسن نقوی آئی سی سی کا چارج سنبھالنے کے لیے تیار 🚨_*

*_آئی سی سی چیئرمین جے شاہ کے بعد، اگلے چیئرمین محسن نقوی ہوں گے۔ محسن نقوی 2028 سے 2032 تک آئی سی سی کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔" (ای ایس پی این)_*

30/03/2026

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پراعلامیہ جاری کر دیا۔

پی سی بی کے مطابق لاہور قلندرز کے فخرزمان کو لیول تھری جرم پرچارج کر دیا گیا، فخر نے پی ایس ایل کی پلئینگ کنڈیشنز کے آرٹیکل 41.3 کی خلاف ورزی کی۔

پی سی بی کا کہناہے کہ یہ خلاف ورزی گیند کی حالت خراب کرنے کے حوالے سے ہے۔

پی سی بی کے مطابق میچ ریفری روشن ماہنامہ نے ڈسپلنری سماعت کی، فخر زمان نے اپنے اوپر لگے چارج سے انکار کیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ فخر زمان کے کیس کی مزید سماعت اگلے 48 گھنٹوں میں ہوگی۔ میچ ریفری سماعت کے بعد فیصلہ سنائیں گے۔

30/03/2026

🚨اے بی ڈیلویئر کا پی ایس ایل کے بارے میں بڑی پیشگوئی🚨 اے بی ڈیلویئر نے کہا🗣️ کہ میں کئی بار آئی پی ایل کا حصہ رہا ہوں، لیکن جب میں نے پی ایس ایل کھیلا تو مجھے ایک مختلف ہی تجربہ ہوا۔ جتنی عزت اور احترام مجھے پی ایس ایل میں ملا، وہ مجھے کسی اور لیگ میں نہیں ملا۔۔ آئی پی ایل ایک ایسی لیگ ہے جہاں پیسہ بہت ہے، لیکن کھلاڑیوں کی عزت اس سطح کی نہیں۔ جبکہ پی ایس ایل ایک اعلیٰ معیار کی لیگ ہے جہاں ہر فرنچائز اپنے کھلاڑیوں کو بے حد عزت دیتی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ پی ایس ایل نے بہت کم وقت میں شاندار ترقی کی ہے۔ میرے خیال میں اگر یہی رفتار برقرار رہی تو آنے والے چند سالوں میں پی ایس ایل، آئی پی ایل سے بھی بہتر لیگ بن سکتی ہے۔❤😍🔥

30/03/2026

جشن کا انتظام کرو جشن ہو 💥💯🎉

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ڈیتھ بولنگ کے بیتاب بادشاہ کی واپسی حارث راؤف بیک ود بینگ 🤝👏

آخری اوور میں 9رنز درکار تھے کراچی کنگ کو اور کنگ حارث راؤف
نے وہ تین ہی بالوں پر پورے کروا دیے ویل ڈن سر آپ پاکستان کا فخر ہو 🤐🤣🤣

29/03/2026

ایک طرف 40 سالہ آسٹریلوی بابا جو اب ریٹائر ہوچکا ہے سپیڈ 141 اور , دوسری طرف ہمارا پریمیم فاسٹ باؤلر 25 سال کی عمر میں سپیڈ 131

28/03/2026

چئرمین پی سی بی کی فرنچائز مالکان سے ملاقات بہت جلد شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دی جائے گی

28/03/2026

جو روٹ اب صرف 1,978 رنز کی دوری پر ہیں سچن ٹنڈولکر کے لیجنڈری ٹیسٹ ریکارڈ کو توڑنے سے، کیا وہ ٹیسٹ کرکٹ کے نئے بادشاہ بن جائیں گے؟ 👑🏏

28/03/2026

*_📍جب پی سی بی نے تیل کی بچت کے واسطے خالی اسٹیڈیم میں میچز کرانے کا اعلان کیا تو اس وقت بھارت کے اسپورٹس اینکر وکرانت گپتا نے کہا کہ تیل کا مسئلہ نہیں بلکہ سیکورٹی کا مسئلہ افغانستان کیساتھ مسئلہ چل رہا ہے پاکستان کو خوف ہے اور آج مودی سرکار کے فیصلے پر کہا کہ کرکٹ ملک سے بڑا نہیں ہے تیل کی قلت ہے تو بغیر تماشائیوں کے آئی پی ایل کرانے میں کوئی حرج نہیں ہے اس سے کوئی پوچھے کہ اب آپ کی سرکار نے کس کی خوف سے یہ فیصلہ کرلیا ہے_*

*

28/03/2026

شعیب اختر نے محسن نقوی کو مریم نواز گراؤنڈ میں لانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہتے ہیں کہ 💥🔥
محسن نقوی تماشائیوں کو روک کر خود جتھے کے ساتھ جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں انہیں لے کر آرہا ہے گورئمنٹ کے خرچ پر میچ دکھانے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا اور اب پی ایس ایل کو تماشائیوں کے بغیر منعقد کر رہا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ کو جب تک سیاسی لوگ چلا رہا ہے تب تک پاکستان کرکٹ ترقی نہیں کرسکتا ۔ پاکستان کرکٹ کو اگر اوپر لے جانا ہے تو کسی کرکٹر کو چیئرمین بنانا چاہئے
آپ شعیب اختر کے بات سے کتنے فیصد متفق ہیں ؟ کمنٹ شیئر ضرور کریں 💥🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Dera Ghazi Khan