24/12/2023
ٹی20 ولڈکپ 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا
Please follow this page Fakhar Zaman Fans
24/12/2023
ٹی20 ولڈکپ 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پی سی بی حکام پشاور پہنچ گئے، پی سی بی انفراسٹرکچر اور ڈومیسٹک ڈیپارٹمنٹ کے ارکان ارباب نیاز اور حیات آباد اسٹیڈیم کی رپورٹ کا جائزہ لیں گے۔
گرین سگنل ملنے کے بعد پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز یا اسلام آباد یونائیٹڈ میں سے کسی ایک کے خلاف نمائشی میچ کھیلے گی۔
I I I | |

Pak team under 19 world cup squad
23/12/2023
🚨 BREAKING NEWS 🚨
The PCB has decided to have an exhibition match in Peshawar before the Pakistan Super League..😍🇵🇰
Wow
Cricktrick
22/12/2023
Saim Ayub will open the innings for Pakistan in the T20Is against New Zealand, ❤️👌🔥
Rizwan ki jagah ab Saim Ayub opening krain gay
22/12/2023
جیو نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی میں اپنے بیٹنگ آرڈر میں ردوبدل کا امکان ہے۔
ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ صائم ایوب کو بابر اعظم یا محمد رضوان کے ساتھ بطور اوپنر کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔ رضوان فیلڈنگ کریں گے جبکہ اعظم خان وکٹ کیپنگ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
21/12/2023
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر آگئے۔
| |
21/12/2023
کولکتہ نائٹ رائڈرز نے مچل سٹارک کو 24 کروڑ 75 لاکھ بھارتی روپوں کے عوض جو کہ پاکستانی کرنسی میں 84 کروڑ کی رقم بنتی ہے اپنے ٹیم کی حصہ بنایا
پیٹ کمنز ساڑھے بیس کروڑ بھارتی روپوں میں
سن رائزز حیدرآباد نے پک کیا
20/12/2023
20/12/2023
پاکستان سپر لیگ سیزن9
کراچی کنگز نے ڈائمنڈ کٹیگری میں نیوزی لینڈ کے ہارڈ ہیٹر وکٹ کیپر بیٹسمین ٹیم سیفرٹ کو پیک کرلیا 🏏
Karachi Kings
20/12/2023
Pak vs nz