آج سوشل میڈیا پر جس قسم کی زبان استعمال کی گی چاہے وہ DrGhazi Baloch کی طرف سے تھی یا پھر دوسری طرف سے اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے اختلاف اپنی جگہ کسی کی عزت کو یوں سر عام تماشا نہیں بنا نا چاہیے
بڑوں کو چاہیے اس پر کوئی سنجیدہ ردعمل ظاہر کریں تاکہ آئندہ اس طر ح کا واقعات نہ ہوں DrGhazi Baloch Roshan Sadam
قیصرانی قومی اتحاد Qaisrani Qumi Itihad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قیصرانی قومی اتحاد Qaisrani Qumi Itihad, Sports Team, Koh e sulamien, Dera Ghazi Khan.
جب دوست کہے: "یارو، کچھ ہلکا پھلکا کھاتے ہیں"
اور پھر وہ پیزا، برگر اور فرائز کا آڈَر کردے، تو سمجھ جاؤ، "ہلکا پھلکا" کا مطلب ہمیشہ "موٹا کرنے والا" ہوتا ہے! 😂🍕🍔
#دوستیابی #حالات #دوستی
علماء کرام کی قدر کریں 😘❤️
تمام دوستوں سے گزارش ھے کہ اس پیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنی دوستوں کو انویٹیشن دیں،، ساڈا دھرتی ساڈا مانڑ کوہسلیمان
عوام کا خدمت ھماری اولین ترجیح ھے،، قیصرانی قومی اتحاد کا تشکیل اس کی طرف پہلا مثبت قدم ھے،،،
ہماری کوشش ہے کہ سارے طبقہ فکر کے لوگ اس کا حصہ بنیں اور پنجاب بلوچستان کےپی کے جہاں کہیں قیصرانی آباد ہیں سب مل کر ایک دوسرے کی مدد کریں گے قیصرانیکوہ سلیمانکوہ سلیمان بلوچی نڑ سرساڈا دھرتی ساڈا مانڑ کوہسلیمانکوہ سلیمان ویلیKohe Sulaiman Balochstanکوہ سلیمان نیوز
اس پیج کا بنانے کا مقصد اپنے قیصرانی قوم کے نوجوانوں اور سب کو اکٹھا کرنا اور قومی مشکلات کے حل کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینا آیے ہمارا ساتھ دیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Koh E Sulamien
Dera Ghazi Khan