18/03/2025
محمد شہزاد ۔۔۔۔۔ڈیرہ غازی خان ۔۔۔مُبارک باد
cricket page Dera ghazi Khan
18/03/2025
محمد شہزاد ۔۔۔۔۔ڈیرہ غازی خان ۔۔۔مُبارک باد
During final trails of u 19 Dera ghazi Khan ۔۔۔
پی سی بی ڈسٹرکٹ فائنل ٹرائلز انڈر 19 ڈیرہ غازی خان کے لیے لیجینڈری کرکٹر محمد اجمل بٹ صاحب کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا۔مبارک باد ۔۔۔منجانب DCA ڈیرہ غازی خان
ہمارے عزیز محترم جناب سردار سیف اللّٰه خان سدوزئی( ایڈووکیٹ)
خیابان سرور والے
بارضائے الٰہی اس دنیاں اے فانی سے رخصت فرما گئے ہیں
🌴انا للّٰہ وانا الیہ راجعون🌴
ان کی نمازے جنازہ کل صبح 10:00 بجے عید گاہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی( ڈی٫جی٫خان )
جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
20/02/2025
خبر غم۔
انتہائی پیاری شخصیات بزرگ
سردار سیف اللّٰہ خان سدوزئی ایڈووکیٹ ڈیرہ غازی خان
کا بارضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ کاشف بیکرز کاشف کیفے مولابخش ھوٹل کے اونر کاشف یونس صاحب فرحان یونس صاحب زرگام یونس صاحب شمیل یونس صاحب شہاب یونس صاحب کے والد محترم تاجر بزرگ رہنما جناب حاجی یونس چغتائی صاحب وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ ملتان (چوک شہیدہ پاک مای) میں بروز منگل آج رات 9بجے ادا کیا جائے گا 18.02.2050
کاشف یونس صاحب 03326100041
فرحان یونس صاحب03356363738
بلا عنوان ۔۔۔
Wow
اہم اطلاع ۔۔۔ڈیرہ غازی خان میں 20 فروری کو ہونے والے انڈر 19 کرکٹ ٹرائلز اب 23 فروری کو ہوں گے ۔۔۔منجانب DCA ڈیرہ غازی خان
اہم اطلاع ۔۔۔ڈیرہ غازی خان میں 20 فروری کو ہونے والے انڈر 19 کرکٹ ٹرائلز منسوخ ۔۔۔۔۔نئی تاریخ جلد بتا دی جائے گی۔۔۔
It's beauty ۔۔۔۔
Superb