STAR GYM D.G.Khan

STAR GYM D.G.Khan

Share

Perfection is not the thing that you can buy from Market... So come and join the Star Gym to get perfection

07/04/2026
25/06/2025

🌹 *حجامہ پیچیدہ امراض کا شفا بخش طریقہ علاج ہے
ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ معراج کی رات نبی اکرمﷺ کا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا انہوں نے آپ ﷺ سے کہا کہ آپ حجامہ کو لازم پکڑیں. راوہ الترمذى...
حجامہ صدیوں سے رائج طریقہ علاج ہے جسکی دین اسلام میں بھی احادیث کی روشنی میں اہمیت بیان کی گئی ہے اور خود حضورِپاکﷺ نے بھی حجامہ کروایا۔
حجامہ کے فوائد کی بدولت یہ طریقہ علاج ساری دنیا میں پزیرائی حاصل کر رہا ہے۔

📌خواتین کے لئے لیڈی حجامہ تھراپسٹ موجود ہے

📌انتظار کی زحمت سے بچنے کیلئے آنے سے پہلے رابطہ کریں

🛑🕙For Appointment Please Call: 📱03357306666
03166486986

19/10/2024

👊حجامہ لگوائیں اور اپنی قوت مدافعت بڑھائیں🌴
👈 * رسول اللہ صلى الله عليه و سلم نے فرمایا جو شخص چاند کی 17، 19، 21 کو حجامہ لگوائے اسے ہر بیماری سے شفا مل جائے گی انشااللہ

🌹 *حجامہ پیچیدہ امراض کا شفا بخش طریقہ علاج ،سنت علاج, بہترین علاج , قدیم طریقہ علاج حفظان صحت کے اصولوں کے ساتھ ...*
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حجامہ سے علاج کرنے والا کیا ہی اچھا آدمی ہے کہ (فاسد)خون کو نکال دیتا ہے.حجامہ پشت کو ہلکا کر دیتا ہے حجامہ نظر کو تیز کر دیتا ہےابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ معراج کی رات نبی اکرمﷺ کا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا انہوں نے آپ ﷺ سے کہا کہ آپ حجامہ کو لازم پکڑیں. راوہ الترمذى...

*Hijama Cupping Therapy Benefits..*
📌improve Blood Circulation...
📌Remove CPS From Blood..
📌Enhance Immune System..
📌Stimulates Lymphatic System...
📌Pain & Stress Relief...
📌Promotes General Good Health...
📌Improve Skin Condition...
📌Treats Migraine
Relaxes Muscles etc...

حجامہ صدیوں سے رائج طریقہ علاج ہے جسکی دین اسلام میں بھی احادیث کی روشنی میں اہمیت بیان کی گئی ہے اور خود حضورِپاکﷺ نے بھی حجامہ کروایا۔
حجامہ کے فوائد کی بدولت یہ طریقہ علاج ساری دنیا میں پزیرائی حاصل کر رہا ہے۔۔سٹار جم ڈی جی خان

📌خواتین کے لئے لیڈی حجامہ تھراپسٹ موجود ہے

📌انتظار کی زحمت سے بچنے کیلئے آنے سے پہلے رابطہ کریں

📢 Treatment without medicine & surgery

🛑🕙For Appointment Please Call: 📱03357306666
03166486986

08/10/2024

14/09/2024

فٹنس زون جم میں جاب ہولڈرز کے لئے شام ٹائم لیڈیز کلاس سٹارٹ ہو گئی ہے دوپہر 2 بجے تا شام 4

14/09/2024

اوقات کار فٹنس زون جم پل ڈاٹ ڈیرہ غازیخان
لیڈیز اینڈ جینٹس
فرسٹ کلاس جینٹس صبح 6 بجے تا 7:30 بجے صبح
لیڈیز کلاس صبح 9:30 بجے تا 12 بجے
سیکنڈ کلاس لیڈیز شام 2 بجے تا شام 4
سیکنڈ کلاس جینٹس شام 5 بجے تا رات 11 بجے

17/03/2022

اوقات کار فٹنس زون جم پل ڈاٹ ڈیرہ غازیخان
لیڈیز اینڈ جینٹس
فرسٹ کلاس جینٹس صبح 7 بجے تا 9 بجے صبح
لیڈیز کلاس صبح 10 بجے تا 1 بجے
سیکنڈ کلاس جینٹس شام 5 بجے تا رات 11 بجے

06/03/2022

ٹائمنگ فٹنس زون جم پل ڈاٹ ڈیرہ غازیخان
لیڈیز اینڈ جینٹس
فرسٹ کلاس جینٹس صبح 7 بجے تا 9 بجے صبح
لیڈیز کلاس صبح 10 بجے تا 1 بجے
سیکنڈ کلاس جینٹس شام 5 بجے تا رات 11 بجے
رابطہ نمبر 03357306666

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Inner Link 2
Dera Ghazi Khan