Churhatta Cricket Club Regd Dera Ghazi Khan

Churhatta Cricket Club Regd Dera Ghazi Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Churhatta Cricket Club Regd Dera Ghazi Khan, Dera Ghazi Khan, Dera Ghazi Khan.

28/09/2023

گڈلک کرکٹ کلب ڈیرہ کی شان,جناب ندیم سہیل کا مان, محمد باسط میر کو ملتان ریجن فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم کی طرف سے آج فاٹا فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم کے خلاف ڈیبیو کرنے پر ڈھیروں مبارک باد دیتے ہوئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی باسط میر سے بہترین پرفارمنس کرائے اور پاک کرکٹ ٹیم کا حصہ بنائے,اِس کا تمام تر کریڈٹ محترم جناب ندیم سہیل چغتائی صاحب ,چیف آرگنائرز گڈلک کرکٹ گروپ ڈیرہ غازیخان و ڈائریکٹر آڈٹ ایل ڈی اے کو جاتا ہے جن کی اپنے گروپ کےلیے ناقابل فراموش خدمات ہیں,جناب ندیم سہیل صاحب کو, جناب مہتاب حسین سہرائی صاحب صدر گڈلک کلب اور دیگر تمام دوستوں کو ڈھیروں مبارکباد

24/04/2023
19/11/2022

All Pakistan new star champion league
3rd edition 2022
BRILLIANT SIDE CHURHATTA CC
SQUAD FOR NCL-3 🔥🔥

07/11/2022

چورہٹہ کرکٹ کلب رجسڑڈ ڈی جی خان کے عہدیدران کا اج ایک اہم اجلاس زیر صدارت استاد یوسف سنیٸر پتافی منعقد ہوا جس میں تمام عہدیدران اور سنیٸر پلیٸرز نے شرکت کی اجلاس میں کلب کے بہتر مستقبل کے حوالے سے مشاورت کی گٸی بہت سارے پہلو زیر باعث رہے اور کلب کی بہتری کیلیٸے اور ینگ پلیٸرز کو پرموٹ کرنے کیلٸے اور انکو ذیادہ سے ذیادہ مواقعے دینے پر زور دیا گیا کیونکہ ہر کلب کے جونیٸرز ہی کلب کا بہتر مستقبل ہوتے ہیں اور بھی کافی سارے فیصلے کیٸے گٸے ہیں اور کلب کے کپتان اور واٸس کپتان کے حوالے سے بھی کافی ینگسٹر کے نام پر مشاورت ہوٸی ہے اخر کار تمام عہدیدران کی مشاورت سے اور تمام سنیٸر پلیٸرز کی مشاورت اور بھر پور تعاون کرنے سے چورہٹہ کرکٹ کلب کے کپتان اور واٸس کپتان کا اعلان کر دیا گیا ہے یہ ذمے واری ان دو پلیٸرز کو دی گٸی ہے
محمد افتاب پتافی کپتان ہونگے اور محمد علی واٸس کپتان ہونگے کلب کے تمام عہدیدران کی طرف سے ان دونوں کو بہت بہت مبارکباد ہو Churhatta Cricket Club Regd Dera Ghazi Khan

Photos from Churhatta Cricket Club Regd Dera Ghazi Khan's post 04/01/2021

چورہٹہ کرکٹ کلب ڈی جی خان

Photos from Churhatta Cricket Club Regd Dera Ghazi Khan's post 04/01/2021

الحَمْدُ ِلله چورہٹہ کرکٹ کلب ڈی جی خان کی نٸے سیزن سال 2021 کٹس تقسيم کی تقریب امتیاز موبائل پر کی گٸ چورہٹہ کرکٹ کلب کے صدر استاد یوسف سینٸر پتافی نے تمام کھلاڑیوں میں کٹسں تقسيم کی چورہٹہ کی ٹیم ایس پی ایل کرکٹ لیگ میں آج اپنا پہلا میچ کلاسک کرکٹ کلب کے خلاف کھیلے گی بیسٹ آف لک

21/11/2020

چوبیسواں سالانہ ڈاکٹر نذیر احمد شہید ناک آوٹ ٹی ٹوٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2020 ڈی جی خان چورہٹہ کرکٹ کلب نے نیوسُپر سٹار کرکٹ کلب کو 7وکٹوں سے شکست دے دی پہلے بیٹنگ کرتے ہوے نیوسُپر سٹار نے 129 رنز کا ٹارگٹ دیا چورہٹہ کی طرف سے کپتان کامران نے شاندار بولنگ کرتے ہوے 4 مدثر اور شعیب نے 2/2 جبکے معاویہ نے 1وکٹ لی جواب میں چورہٹہ نے ٹارگٹ 18اوورز میں حاصل کرلیا چورہٹہ کی طرف شعیب بلال نے*40 طالب پتافی نے*31 جبکے آفتاب پتافی نے37 رنز کیے میچ کے آخر میں چورہٹہ کرکٹ کلب کے صدر اُستاد یوسف سینٸر پتافی نے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ویل پلیڈ بوائز بہت بہت مبارکباد

08/09/2020

پانچواں کاشف شہید T20 کرکٹ ٹورنامنٹ چورہٹہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ نے نیو سٹار کرکٹ کلب کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی نیوسٹار کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوے صرف 103 رنز پر آل آوٹ ہو گٸ نیوسٹار کے عدنان نے40 اور عمر کھلول نے35 رنز کیے چورہٹہ کلب کے کپتان کامران صدیق نے شاندار بولنگ کرتے ہوۓ 4 جبکے عابد حسین ٹیپو سلطان اور معاویہ رزاق نے 2/2/2 وکٹیں حاصل کی جواب میں چورہٹہ کلب نے حدف باآسانی چار وکٹوں کے نقصان پر 15 اوورز میں حاصل کر لیا چورہٹہ کلب کے طالب حسین پتافی نے شاندار 48 اور عابد حسین نے 25رنز کیے میچ کے آخر میں چورہٹہ کرکٹ کلب کے صدر استاد یوسف سٸنیر پتافی نے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

01/08/2020

چورہٹہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ ڈی جی خان نے ہیڈ محمد والہ کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گۓ 40 اوورز کے میچ میں ملتان جمخانہ کلب کو شکست دے دی چورہٹہ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 236 رنز کا ٹارگٹ دیا چورہٹہ کے شعیب بلال نے 63 الطاف نے 51 مجید نے 36 نعمان نے 21 اور آفتاب نے 18 رنز بنائے جواب میں ملتان جمخانہ کی ٹیم 180 رنز ہی بنا سکی چورہٹہ کی طرف سے کپتان محمد کامران نے 4 جبکے معاویہ رزاق اور مدثر نے 3/3 وکٹیں لی ویل پلیڈ بوائز

19/07/2020

ہیڈ محمد والہ کرکٹ گراؤنڈ میں انٹری

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
0032