Khunan Cricket Club-KCC

Khunan Cricket Club-KCC Cricket

کل انشاء اللہ سر زمین خونن سیکنڈ راؤنڈ کل فائنل ڈے کے لیے 6 خوش نصیب ٹیمیں کوالیفائی کرے گی بیسٹ آف ویری گڈ لک تمامی ٹیم...
12/07/2026

کل انشاء اللہ سر زمین خونن
سیکنڈ راؤنڈ کل فائنل ڈے کے لیے
6 خوش نصیب ٹیمیں کوالیفائی کرے گی
بیسٹ آف ویری گڈ لک تمامی ٹیموں کے لیے ❤️❤️❤️❤️❤️

خصوصی شکریہ ❤️اسفند بھائی کا، جنہوں نے جشنِ ماڈل ویلج خونن کے انٹر ویلج ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے گرینڈ سپانسر کے طور...
10/07/2026

خصوصی شکریہ ❤️

اسفند بھائی کا، جنہوں نے جشنِ ماڈل ویلج خونن کے انٹر ویلج ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے گرینڈ سپانسر کے طور پر بھرپور تعاون کیا۔

خاص طور پر انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو شرٹس تقسیم کیں۔ یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ اسپانسر صرف نام کا نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں ٹیم کے ساتھ کھڑا ہے۔ 👏

اسفند بھائی، آپ کا یہ محبِ وطن اور محبِ گاؤں والا جذبہ قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، کامیاب کرے اور آپ کے کاروبار میں برکت دے۔ آمین۔
جشنِ خونن کرکٹ میں آپ جیسے لوگوں کا تعاون ہی اس ٹورنامنٹ کو یادگار بناتا ہے۔ 🏏✨

خصوصی شکریہ 🔥❤️ناظم عباس صاحب (حال مقیم پرتگال) کا، جنہوں نے جشن ماڈل ویلج خونن کے فری انٹری انٹروولج پول سٹیج کے لیے گر...
10/07/2026

خصوصی شکریہ 🔥❤️

ناظم عباس صاحب (حال مقیم پرتگال) کا، جنہوں نے جشن ماڈل ویلج خونن کے فری انٹری انٹروولج پول سٹیج کے لیے گریڈ سپانسر کے طور پر اپنی قیمتی سرپرستی پیش کی۔

اس شاندار ٹورنامنٹ کو سپانسر کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔

آپ جیسے محبِ وطن افراد ہمارے گاؤں کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب و کامران رکھے۔ آمین۔ 🌟🏏

ماڈل ویلج خونن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 - خصوصی آمد 🔥🏏❤️خوش آمدید، جی آیاں نوں ❤️
09/07/2026

ماڈل ویلج خونن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 - خصوصی آمد 🔥🏏❤️
خوش آمدید، جی آیاں نوں ❤️

جشن ماڈل ویلج خونن ❤️فری انٹری انٹر ویلج ناک آؤٹ پول بیس کرکٹ ٹورنامنٹ ❣️پہلا انعام 50 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆 دوسرا انعام 25 ...
09/07/2026

جشن ماڈل ویلج خونن ❤️
فری انٹری انٹر ویلج ناک آؤٹ پول بیس کرکٹ ٹورنامنٹ ❣️

پہلا انعام 50 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆

دوسرا انعام 25 ہزار بمعہ ٹرافی 🏆

🏆سیمی فائنل لوزر کے لیے 5. .5 ہزار بمعہ ٹرافی

بیسٹ بلے باز 2500 بمعہ ٹرافی 🏆
بیسٹ گیند باز 2500 بمعہ ٹرافی 🏆

چیف آرگنائزر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری اویس آصف۔۔۔
چوہدری رخسار شیری۔۔۔۔
میاں عبدالستار ۔۔۔۔۔
۔۔۔اینڈ۔۔
،،اہلیان،،،خنن،،،،

شاندار کھیل، بہترین ٹیم ورک اور بھرپور محنت کے ساتھ ٹیم عثمان سپورٹس رنیاں نے آج اپنے تمام پول میچز کامیابی سے جیت کر اگلے مرحلے (نیکسٹ راؤنڈ) میں اپنی جگہ پکی کر لی۔ 👏🔥

Amra Cricket Live کی جانب سے پوری ٹیم کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آئندہ مرحلے میں بھی آپ کو اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے اور فتح آپ کا مقدر بنائے۔ 🤲🏆

بہترین کھیل، بہترین جذبہ... کامیابی کا سفر جاری رہے! 💪🏏

Game on hai 🔥🏏❤️🥎
09/07/2026

Game on hai 🔥🏏❤️🥎

ماڈل ویلج خونن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 ٹیمخونن پول نمبر 8 ٹاپ کر گئی ہےخونن نے ماڈل ویلج خونن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کے پول نمبر ...
08/07/2026

ماڈل ویلج خونن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026

ٹیمخونن پول نمبر 8 ٹاپ کر گئی ہے

خونن نے ماڈل ویلج خونن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کے پول نمبر 8 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

حسن، اویس اور رمضان کی کمال کی بلے بازی 🏏🔥
حسن، رمضان اور ہاشم کی جانب سے بہترین بالنگ 🔥🏏
تمام ٹیم نے شاندار پرفامنس دی اور اپنی ٹیم کو فتح دلائی 🔥❤️

ویل پلیڈ ٹیم خونن ❤️❤️❤️

08/07/2026

سٹار پلئیر ، فخرِ پاکستان خرم چکوال کی جانب سے خونن انٹر ویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ کے لئے بیسٹ ویشز 🔥🔥🏏 شکریہ حوصلہ افزائی کا 🏏❤️

Address

In The Center Of Kharian And Dinga City
Dera Gujratian
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khunan Cricket Club-KCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category