09/04/2026
Live Hard Ball Cricket Dera Ismail Khan
اِس پیج پر ڈیرہ اسماعیل خان کے ہارڈ بال کے تمام میچز لائ
09/04/2026
05/10/2025
28/09/2025
ہم اپنے پیارے دوست لیجنڈ پلیئر حمید اللہ کو پی سی بی لیول ون کورس پاس کرنے پر دل کی عطا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی بھائی کو مزید عزت اور کامیابیاں نصیب فرمائے اور ڈی ائی خان کا نام روشن کرے
WellDone . Hameed ullah Proud of you
04/04/2025
بِچرا کچھ اِس ادا سے کے رُت ہی بدل گئی🥹🤲
اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 🥹🥹
پیارے دوست حافظ محمد اِشفاق مٹورا اِس دنیا فانی سے کوچ کر گئے 🥹
اللّٰہ پاک پیارے دوست کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثُمَّ آمین
بہت اچھا اور مخلص انسان بہت خوش اخلاق ہنس موکھ تھا ۔
اک جوان کی موت بہت درد دیتی ہے۔🤲🙏
اللّٰہ پاک والدین اور فیملی کو صبرِ جمیل عطا کرے آمین ثُمَّ آمین ۔🥹🥹
پوری فیملی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں 🤲🤲
28/03/2025
ٹی ٹین ٹورنامنٹ رتہ کلاچی سپورٹس کمپلیکس ڈی ائی خان
نیشنل کرکٹ کلب ایک ینگ ٹیم ینگ پلیئرز پورے ٹورنامنٹ میں بڑی ٹیموں کے خلاف شاندار پرفارمنس دے کر مدثر خان نیازی کی قیادت میں سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا بدقسمتی سے سیمی فائنل بھی صرف تین رنز کے فرق سے ہارے
🏏🏏🏏♥♥♥ پورے ٹورنامنٹ میں مدثر خان نیازی کی ال راؤنڈ پرفارمنس ۔حمید اللہ خروٹی کی شاندار بولنگ ۔بی کے کی ال راؤنڈ پرفارمنس ۔اور اسحاق خروٹی اس کے علاوہ جتنے بھی پلیئرز تھے سب نے بہترین پرفارمنس دے کر ٹیم کو ڈی ائی خان کے ٹاپ ٹیموں میں شامل کر لیا
ویلڈن بی کے خروٹی ۔مدثر نیازی اینڈ کمپنی
25/03/2025
INSHAALLAH GRAND FINAL .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
RATA KULACHI SPORTS COMPLEX
Dera Ismail Khan