Janoon sport

Janoon sport

Share

���� اپنے علاقے میں سپورٹس کی سرگرمیوں کو دنیا تک پہنچانے کیلیے اور دنیا کے حلات سے اگاہی حاصل کرنا ہمارا اولین ترجیح ہے ����

23/07/2023

جناب وزیر اعظم شہباز شریف ....
آپ مولانا برادران کی دعوت پر ڈیرہ اسماعیل خان تشریف لارہے ہیں اور سنا ہے کہ بڑے بڑے میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے لیکن 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیلوں پروآ. درازندہ. کلاچی. درابن اور ضلع ٹانک کے سیلاب متاثرین تاحال کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جناب وزیر اعظم آپ ہی نے ان علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کی ڈھارس بندھائی کے سیلاب متاثرین کو مالی امداد دی جائے گی لیکن افسوس کہ یہ سیلاب متاثرین چیک بک اپنے ہاتھوں میں تھامے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں سیلاب کو گزرے ایک سال ہوگیا تاحال سیلاب متاثرین آپ ہی کی اعلان کردہ مالی امداد سے محروم ہیں آخر کیوں؟
ہمیں پتہ ہے ان علاقوں سے منتخب ہونے والے ممبران اسمبلی سیلاب متاثرین کے مسائل سے بالکل آگاہ نہیں کریں گے کیونکہ ان کے مفادات سیلاب متاثرین سے جڑے ہوئے نہیں ہے

22/07/2023

_*••• || Zim Afro T10 Leag || •••*_
. _*✵✵ ❮-❯🏆❮-❯ ✵✵*_
. . . _*
. . . .*//Match Highlights//*_
. _*>> Bulawayo Hurricanes

28/02/2022

💜🏆 ُپہلا لوکل گورنمنٹ سپر لیگ ( LGSL ) فائنل🏆💜
👈 کرکٹ کے مزید خبروں کیلیے ہمارے فیسبک پیج Janoon sport کو لائک اور فالو کریں ۔

19/11/2021

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اج کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:00 سے شروع ہوگا ۔
So best of luck green shirt

19/11/2021

ٹی10 لیگ میں اج دو میچز کھیلے جائنگے ۔ پہلا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7:00 بجے اور دوسرا مقابلہ رات 9:00 بجے شروع ہوگا ۔

18/11/2021

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی20 اور دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا شیڈول ۔
اگر پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی20 سیریز میں تین صفر سے شکست دیدی تو پاکستان رینکینگ میں نمبر 1 پوزیشن پر پہنچ جائے گا .
So best of luck green shirt

20/10/2021

🏆پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان وارم اپ میچ آج کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے سے شروع ہو گا .
پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 ویکٹوں سے شکست دی تھی ۔🏆

20/10/2021

🏆 آل تحصیل فیض آباد نائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ 2021 🏆

👈 آل تحصیل فیض آباد نائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ اج سے شروع ہورہا ہے درابن کلاں میں ۔ اس ٹورنمنٹ میں آج رات 3 میچز کھیلے جائینگے۔۔۔۔👉

Photos from Janoon sport's post 17/10/2021

ICC_MEN'S_T20_WORLD_CUP_2021

Today 17-10-2021

♦️2 Matches♦️

🔹️1st Match🔹️
🆚️
🕒03:00pm/PST

🔹️2nd Match🔹️
🆚️
🕖0700pm/PST

Live On 👇
🇮🇳India: 📺Star Sports, DD Sports
🇭🇲Australia: 📺Fox Sports
🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿England: 📺Sky Sports
🇺🇸USA: 📺Willow TV
🇿🇦South Africa: 📺Super Sports
🇳🇿New Zealand: 📺Sky Sport
🇧🇩Bangladesh: 📺Gazi TV, BTV
🇱🇰Sri Lanka: 📺Channel Eye
🇵🇰Pakistan: 📺Ptv Sports, Ten Sports
🇦🇫Afghanistan: 📺Rta Sports
🇸🇦Mena: 📺BeIN Sports
🇨🇦Canada: 📺ATN PPV
🌴Caribbean: 📺ESPN
🇭🇰Hong Kong: 📺Star Cricket
🇲🇾Malaysia: 📺Astro
🇸🇬Singapore: 📺Star Cricket, Star Hub
🇫🇯Fiji: 📺FBC TV
🇨🇳China: 📺Fox Network Group
🇪🇺Europe, 🇯🇵Japan: 📺ICC's page
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~

13/10/2021

National T20 Cup | The Final

🏏 CP 🆚 KPK
🗓️ Today, 07:15pm(PST)
🏟️ Gaddafi Stafium Lahore
📺 PTV Sports
page
Like karain
Janoon sport

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Street No 1
Dera Ismail Khan