Åttish Football club DIK

Åttish Football club DIK

Share

اتش فٹبال کلب ڈآئ خان

19/04/2026

Captain nazeed Mehsud 🙉

30/06/2025

وخت وا تیر شاہ Nazeed Mehsud 😭

19/02/2025

📢📢📢 انشاءاللہ بروز جمعہ یعنی 21/02/2025 کو ملنگ آباد ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آتیش فٹبال کلب ڈی آئی خان اور ینگ سٹار ڈی آئی خان کے درمیان کھیلا جائے گا لہذا ہم تمام شائقین کو گراونڈ انے پر خوش آمدید کہتے ہیں ایک زبردست فائنل دیکھنے کو میلے گا
⚽️⚽️⚽️⚽️⚽️⚽️

18/02/2025

الحمداللہ آتیش فٹبال کلب ڈائی خان نے سیمی فائنل میچ 3-0 سے جیت لیا
انشاءاللہ فائنل بروز جمعہ یعنی 21تاریخ کو ھو گا شکریہ

17/02/2025
14/02/2025

آتیش فٹبال کلب ڈائی خان کے گراونڈ ملنگ آباد ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز انشاءاللہ بروز سوموار سے شروع ہو نگے
پہلا میچ 17/02/2025 (ینگ سٹار ایف سی بمقابلہ ایورگرین ایف سی)
دوسرا میچ 18/02/2025 ( آتیش ایف سی ڈی آئی خان بمقابلہ زین ایف سی ڈی ڈی اے )
لہذا اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بروز جمعہ یعنی 21/02/2025 کو ہوگا
آتیش ایف سی کے تمام منیجمنٹ کے ارکان شائقین کو گراونڈ انے پر خوش آمدید کہتے ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan