Ustrana Shaheen's page
social worker
راحت اندحوری صاحب
علاقے میں انپڑھ لوگوں کی فیس بک پر دانشواری دیکھ کر سوچتا ہوں ہے اللہ یہ دن بھی دیکھنے تھے دلچسپ بات تو یہ ہے یو لوگ اکثر مولانا کو سپورٹ کر رہیں اخلاقیات کو کوئی معیار نہیں ہے مولانے کی بصیرتیں ہم مت بیان کرو ہم جانتے ہیں کون کتنا ایماندار اور نیک اور سچا ہے لہزا اپ ان فضول چیزوں پر اپنی انرجی ضائع مت کریں اپنے حقوق کے لے آواز اٹھاؤ خاص طور پر روڈ کے لے آواز اٹھاو بجلی جیسی سہولت سے محروم قوم دن میں دس پوسٹیں کرتے ہیں سیاست پر اور اپنے لیڈروں کی پالیشی پر
تعلیم کا کویی سسٹم نہیں ہے جاؤ کیڑی شموزیی کے سکولز دیکھو کیا پڑھ رہیں hy
17/12/2019
ایک اہم اور ضروری بات شاید آپ لوگ اور ہم سوچ کرسکے فیسبوک پر اکثر ہم دین اسلام کی تقریر کو رد کرکے اور کھولتے بھی نہیں ہم کہتے ہیں یہ تقریر میں نے سنا ہے اور گانا ہم نے کئ بار سنا ہوتا ہیں ہم کہتے یہ گانا بہت اچھی ہے پھر لگاو کیا گانا اسلام کی بلندی کیلۓ ہے یا کیا اسلامی تقریر اسلۓ ہم نہیں سنتے تاکہ ہمیں ان برے کاموں اور گانے بجانے سے کہیں مہع نہ کریں ...اسلامی تقاریر سننا آج کے زمانے میں بہت اہم ہے اور ہدایت دینا اللہ کا کام ہے ...یہ سب خوبی پہلے مجھ میں ہے بعد میں آپ کے اندر میں یہ نہں کہتا کہ میں عاجز ہوں لیکن گانا لائیو چلاسکتے ہے تو کہں مولانا طارق جمیل کیوں نہیں چلاسکتے جس سے دوسرا مسلمان بھی متاثر ہوسکتا ہے اللہ ہمیں دین اسلام پر صحیح چلنے کی ہدایت اور توفیق دے ....آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan