البدر فوٹو سٹیٹ اینڈ الیکٹرانکس

البدر فوٹو سٹیٹ اینڈ الیکٹرانکس We provide all types of electrical services and equipment.

اشتہار برائے ملازمتامان سروس اسٹیشن، اُبھایاں والی پُل پر ایک قابل اور محنتی کاریگر کی ضرورت ہے جو ہر قسم کی چھوٹی اور ب...
15/03/2026

اشتہار برائے ملازمت

امان سروس اسٹیشن، اُبھایاں والی پُل پر ایک قابل اور محنتی کاریگر کی ضرورت ہے جو ہر قسم کی چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی واشنگ کرنا جانتا ہو۔ موٹر سائیکل کی واشنگ کا تجربہ بھی ہونا چاہیے۔

امیدوار کو درج ذیل کاموں کا تجربہ ہونا ضروری ہے:
• جنرل کار واش
• کار پالش
• گاڑی کے اندرونی حصے (Interior) کی صفائی
• انجن روم کی صفائی

اگر امیدوار کو ڈرائیونگ بھی آتی ہو تو یہ اضافی خوبی سمجھی جائے گی۔

تنخواہ مناسب اور تجربے کے مطابق دی جائے گی۔

رابطہ کے لیے براہِ کرم تشریف لائیں یا کال کریں۔
رابطہ نمبر 03039017868
وٹس اپ. 03468996353

Address

Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923468996353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when البدر فوٹو سٹیٹ اینڈ الیکٹرانکس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category