23/07/2025
نہایت خوبصورت گرافکس ڈیزائنر ہر قسم کی پوسٹ بنوانے کے لیے جو نمبر دیا گیا ہیں اس پر رابطہ کریں Tape Ball Cricket Naivela fans Tape Ball Cricket Paroa
allahamdulillaH FoR eVerY ThiNG
23/07/2025
نہایت خوبصورت گرافکس ڈیزائنر ہر قسم کی پوسٹ بنوانے کے لیے جو نمبر دیا گیا ہیں اس پر رابطہ کریں Tape Ball Cricket Naivela fans Tape Ball Cricket Paroa
Both time bad 1 short ho Jay upload
Dear all friends ❤️😘
New talent future star InshAllah
NK classical batsman
Kon see short achii hy guys
Highlights Tape Ball Cricket Naivela Ahmad Yar Khan Omro Safeer Khan Official
11/04/2025
One day cricket tournament 1 zbrdst event hony ja raha hy sab captain kal tak apne team canfirm kry 😍🏏🏏
18/01/2025
الحمدللہ الحمدللہ کوالیفائی ٹو فائنل ببر میں جاری ٹورنامنٹ کا آج بہت بڑا ٹاکرا صنم 11 ورسز پختون 11 کے درمیان کھیلا گیا
صنم 11 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اور میں 66 کا ٹارگٹ دیا پختون11 پیچھے بیٹنگ کرتے ہوئے 66 کا ٹارگٹ چیس نہیں کر پائی
بولنگ میں کمال کی کارکردگی دکھائی ہے خان منور عثمان بے محب خان اینڈ ابوبکر
خان منور اور عثمان بے کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے سمی فائنل کا کریڈٹ عثمان بے اور خان منور کو جاتا ہے
sponsor Khan Anwar ❤️
Kal inshAllah final hogaa Babar wala grund par sab bhai Zaror ay dikhny
14/01/2025
🛑 Important Point To be Noted
🛑(1) وقت کی پابندی لازمی ہے مقررہ وقت پر گراونڈ نہ پہنچے پر ٹاس ہارا ہوا تصور ہوگا۔
🛑(2) سارے میچ شیڈول کے مطابق ہونگے تبدیلی ہرگز نہیں ہوگی۔
🛑(3) تمام میچز Live نشر کیے جائنگے ۔
🛑(4) ساؤنڈ سسٹم ہوگی
🛑(5) امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا ۔
🛑(6)انٹری ٹاس سے پہلے جمع کرنا لازمی ہے ۔
ڈیرہ سے پروآ تک ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں
Both achA event hona ja raha hy jis KY organiser Saif Udin bhai sab Bhaii zaror khela kafii achA event hogaa
Senior or junior Alag Alag pool hogy
゚