22/08/2026
Giloti Stars — ہمت نہیں ہارنی! 🏏💔
سیمی فائنل میں شکست یقیناً ہمارے لیے ایک مشکل لمحہ ہے، لیکن Giloti Stars کے کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں جس جذبے، محنت اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ فخر ہے۔ ❤️
آج نتیجہ ہمارے حق میں نہیں آیا، Hard Luck Giloti Stars!
یہ شکست اختتام نہیں بلکہ ایک نئے عزم اور نئی کامیابی کی شروعات ہے۔ 💪🔥
ہم اپنے تمام کھلاڑیوں، سپورٹرز اور شائقین کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اگلی بار ان شاء اللہ واپسی مزید مضبوط ہوگی! 🏆💚