Ganori Super League

Ganori Super League

Share

Cricket junun�

Photos from Ganori Super League's post 30/10/2025

*🏆 فخرِ گنوڑی - سید الہام جان 🌟*

ایک بار پھر میدان مار لیا!
*انکار زلمی* نے انکار سپر لیگ کا تاج اپنے نام کر لیا اور اس شاندار فتح کے اصل ہیرو تھے *سید الہام جان* — گنوڑی کا فخر، ایک زبردست آل راؤنڈر، ایک حقیقی چیمپئن!

الہام جان نے نہ صرف پوری ٹورنامنٹ میں *مین آف دی میچ* حاصل کیا، بلکہ فائنل میں بھی اپنی جارحانہ کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے۔
ان کی شاندار پرفارمنس، بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں، ٹیم کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوئی۔

🌟 وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں، ایک مثال ہیں نوجوانوں کے لیے — محنت، جذبہ اور لگن کا حسین امتزاج۔

💬 ہم سب کو الہام جان پر فخر ہے!
گنوڑی ایسے باصلاحیت سپوتوں سے ہی جگمگاتا ہے۔

24/10/2025

*الحمدللہ، گنوڑی سپر لیگ ایڈیشن 2 کا شاندار اختتام* 🏏

گنوڑی سپر لیگ کمیٹی کی جانب سے دلی شکریہ ان تمام کرکٹ شائقین، مشران، نوجوانوں، اور اہل علاقہ کا جنہوں نے آ کر اس ایونٹ کو کامیاب بنایا، میچ کو دیکھا، سپورٹ کیا اور کرکٹ سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

آپ کی شرکت نے اس لیگ کو یادگار بنا دیا۔ ان شاء اللہ آئندہ بھی اسی جوش و جذبے کے ساتھ مل کر مزید ایسے شاندار ایونٹس منعقد کریں گے۔

*شکریہ گنوڑی، شکریہ سپورٹس لورز! 🙌*

24/10/2025

Best emerging player of the tournament

24/10/2025

Best all rounder of the tournament also player of the Tournament Syed Ilham Jan

24/10/2025

Best batter of the tournament altaf khan

24/10/2025

Best bowler of the tournament Ismail khan

Photos from Ganori Super League's post 24/10/2025

گنوڑی سپر لیگ کے فائنل میچ رایزیںنگ سٹار اور گنوڑی سٹارز کے درمیان کھیلا گیا گنوڑی سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں الہام جان کے شاندار بیٹنگ کی بدولت 107 رنز بنائے ۔جواب میں رایزیںنگ سٹار نے صرف 76 رنز بنائے ۔الہام اور اسماعیل نے ایک مرتبہ پھر شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنے ٹیم کو چیمپئن بنادیا۔

24/10/2025

گنوڑی سپر لیگ میں آج فخری سرباٹ اور گنوڑی سٹارز کے درمیان سیمی فائنل میچ میں فخری سرباٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 90 رنز بناسکے الہام جان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا 2 اوورز میں 10 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کیں ۔جواب میں گنوڑی سٹارز نے مطلوبہ ہدف 2۔6 اوورز میں پورا کردیا نظام خان nikkoنے شاندار ففٹی بنائے ۔

23/10/2025

*🏏 گنوڑی سپر لیگ 2025 کا فائنل میچ 🔥*

کل گنوڑی کے تاریخی ڈوباڈو گراؤنڈ میں ہونے جا رہا ہے فائنل میچ — ایک بڑا مقابلہ، ایک زبردست جنگ کرکٹ کے میدان میں!

میں تمام کرکٹ شائقین، مشران، نوجوانوں اور قریبی علاقوں کے بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں، اس سنسنی خیز میچ کا حصہ بنیں، اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں اور کرکٹ کا بھرپور مزہ لیں۔

یہ میچ صرف کھیل نہیں،
گنوڑی کی پہچان ہے۔
آئیں اور ثابت کریں کہ ہم کھیل سے محبت کرتے ہیں! 🎉

🏟 وقت: دوپہر 2 بجے
📍 مقام: گنوڑی ڈوباڈو گراؤنڈ.

23/10/2025

*🏆 فائنل میچ کا بڑا دن! 🏏*

کل انشاءاللّٰہ دوپہر 2 بجے *گنوڑی ڈوباڈو گراؤنڈ* ۔ فخری سرباٹ اور گنوڑی سٹارز میں جو ٹیم جیتا وہ رایزیںنگ سٹار کے ساتھ 2 بجے فاینل کھیلے گا ۔
یہ صرف ایک میچ نہیں، بلکہ جذبے، مہارت اور ٹیم سپرٹ کا امتحان ہوگا۔
تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ وقت پر آئیں، اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں، ماحول کا لطف اٹھائیں اور کرکٹ کے اس خوبصورت لمحے کا حصہ بنیں۔

*آئیں، دیکھیں اور کرکٹ کا مزہ دوبالا کریں!*

23/10/2025

*🏏 کل کا بڑا مقابلہ! 🏏*
کل گنوڑی اسٹار اور فخری سرباٹ کے درمیان کوالیفائر میچ کھیلا جائے گا۔
جس بھی ٹیم نے یہ میچ جیتا، وہ انشاءاللہ دوپہر 2 بجے *رائزنگ اسٹار* کے خلاف فائنل کھیلے گی۔

یہ میچ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ جذبات، محنت اور جنون کا امتحان ہے!
تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ کل ضرور اسٹیڈیم تشریف لائیں، اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھائیں اور میچ کو بھرپور انداز میں انجوائے کریں۔

**آئیے اور اپنی ٹیم کا سپورٹ کریں!
کرکٹ کا مزہ صرف کھیل میں نہیں، جوش و خروش میں بھی ہے!**

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Telephone

Website

Address


Dir