Khan Vibes

Khan Vibes

Share

Khan vibes

04/07/2026
04/07/2026

❤️♥️



♥️❤️🥰🔥

02/07/2026

With ساجداللہ دلسوز – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

02/07/2026

With ساجداللہ دلسوز – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

29/06/2026

With Jamil Roghani Official – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک
پاکستان سمیت پوری دنیا کے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد۔ 🤍

اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے، اور پوری اُمتِ مسلمہ کو امن، خوشحالی، صحت اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲

یا اللہ!
دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان مشکلات، جنگ، خوف یا پریشانی میں ہیں، اُن کی مدد فرما، اُن کے گھروں میں سکون، رزق اور خوشیاں عطا فرما۔ آمین۔

10/05/2026

بنوں لہو لہان 29 افراد شہید اور درجنوں گھروں کو شدید نقصان بنوں میں 29 خاندان ہمیشہ کے لیے برباد اور اجڑ گئے۔۔۔
امداد سرگرمیاں جاری امدادی سرگرمیوں میں مشکلات
پورے بنوں میں خوف و ہراس جاری
صبح سے اب تک درجنوں خاندان بنوں سے کوچ کرگئے
بعض خاندان تو راتوں رات نکل گئے شہر ناپرسان سے
بنوں گل اللہ دے مل شہ۔۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Website

Address


Dir Lower
Dir
18000