LALOO Lions Cricket club

LALOO Lions Cricket club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LALOO Lions Cricket club, Sports Club, Dir.

18/11/2025

Allhamdulilah 3rd victory✌️
Lalo lions win the match against mandish 11
Chase target 127
Qualify to quatar final
Grait bating mudasir Lefty and Sajid

07/11/2025

آج ماندیش کرکٹ ٹورنامنٹ میں لعلو لائینز نے سلطان خیل ٹائگر ٹیم کو شکست دے کر تیسری راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
میچ لعلو لائینز بمقابلہ سلطان خیل ٹائگر ۔
لعلو لائینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 5 اوورز میں 64
رنز بنائے جواب میں سلطان خیل ٹائگر ٹیم 37 رنز پر ڈھیر ویلڈن باؤلنگ نعمان خان

Congratulations Lalo lions 👏👏

17/10/2025

ماندیش کرکٹ ٹورنامنٹ میں لعلو لائینز نے سکنڈ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
میچ لعلو لائینز بمقابلہ ماندیش کرکٹ ٹیم
ماندیش کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا
لعلو لائینز نے 7 اوورز میں 119 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔ جواب میں ماندیش کرکٹ ٹیم نے بمشکل 80 رنز بنائے
لعلو لائینز نے آسانی کے ساتھ میچ جیت لیا مین آف دی میچ اعجاز خان +50 رنز بنائے آج لعلو لائینز ٹیم کے سارے پلیئرز نے زبردست کہلنے کا مظاہرہ کیا
Congratulations Lalo lions 👏

10/10/2025

ماندیش کرکٹ ٹورنامنٹ کل اہم میچ لعلو لائینز بمقابلہ رباط کرکٹ ٹیم
ٹایم 3 بجے

12/08/2025

آج لعلو لائینز نے خال کھنڈرو کرکٹ ٹورنامنٹ میں آپنا دوسرا میچ جیت لیا خال گرین کرکٹ کلب کو شیکست دے کر تیسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
خال گرین پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 115 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جواب میں لعلو لائینز ٹیم کے دونوں اوپنر مدثر لفٹی اور شاہ خالد SK360 نے آسانی کے ساتھ 6.5 اوورز میں ٹارگٹ کو پورا کیا ۔
Congratulations Lions 👏👏👏

11/07/2025

چرم آب کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل ہوگا بڑا میچ لعلو لائینز بمقابلہ ینگ سٹار لعلو ٹائم 5 بجے

08/07/2025

کل چرم آب کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلا افتتاحی میچ لعلو لائینز بمقابلہ عزیز آباد یونائیٹڈ لقمان بانڈہ کے درمیان کہلا جائیگا ٹائم 5:00 بجے

Best of luck LALOO Lions Cricket club

03/07/2025

جشن سلطان خیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل ہوگا سب سے بڑا مقابلہ لعلو لائینز بمقابلہ کمر ٹال کرکٹ ٹیم

23/06/2025

کل ملاآباد کرکٹ ٹورنامنٹ میں لعلو لائینز اور گلڈھیرئ الیون کے درمیان میچ کہلا جائیگا ٹائم 5 بجے

20/06/2025
Photos from LALOO Lions Cricket club 's post 15/06/2025

Allhamdulilah 2nd victory ✌️ lalo Lions of jashni sultan khail cricket tournament
آج جشن سلطان خیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں لعلو لائینز کا دوسرا شاندار جیت💪💪💪
آج لعلو لائینز اور شینکٹ الیون کے درمیان میچ کہلا گیا شینکٹ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ لعلو لائینز کے دونوں اوپنر بلے بازوں نے شاندار پارٹنرشپ کے ساتھ مقررہ 8 اوورز میں 172 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا مدثر لفٹی نے 103 رنز سکور کی اور ٹورنامنٹ میں پہلا سنچری ماری اور اس کے ساتھ شاہ خالد نے بھی نصف سنچری مکمل کی اور دونوں نے زبردست ٹارگٹ سیٹ کیا
جواب میں شینکٹ الیون نے بمشکل 51 رنز بنائے اور بھری طرح سے شکست کھائی
Congratulations Lalo LALOO Lions Cricket club

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Dir