09/08/2026
الحمداللہ قولنڈی لاٸنز کرکٹ کلب کی کی دوسری فتح
میچ کی آپڈیٹ قولنڈی لاٸنز نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرتے ہوٸے مقررہ 7 اورز میں 116 رنز بناٸی اعجاز احمد کی ناقابل شکست 68 رنز جس میں 7 بلند وبالا چھکے 5 چوکے شامل تھی خالد بشیر لالا کی قیمتی 32 رنز جس میں 2 چھکے 5 چوکے محالف ٹیم مقررہ اورز میں 80 رنز بناکر اوٹ ہوٸے _باولنگ میں سلمان نے دو وکٹس اور طارق نے ایک وکٹ حاصل کیے۔