24/09/2026
اکاخیل فٹبال لیگ 1 ۔⚽🏆
اکاخیل فٹبال لیگ میں دلچسپ اور کانٹےدار مقابلے جاری ہیں ۔
طویل انتظار کے بعد سفیر کے پوری ٹیم کو جیت مبارک ہو ۔ اب تک تمام ٹیموں کے ساتھ اگلے راونڈ میں جانے کا چانس موجود ہے جبکہ حتمی فیصلے کیلئے انے والے میچوں کا انتظار کرنا پڑیگا ۔ پوائینٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم کس ہوزیشن پر ہے اسکا ڈیٹیل اگلے پوسٹ میں ہوگا. . .