YOUSAFZAI CRICKET CLUB KHALL

YOUSAFZAI CRICKET CLUB KHALL sportsman spirit club in valley khall

09/07/2026

آج رباط کرکٹ گراونڈ میں لیجنڈ کھلاڑی فیاض محمد ڈیبیو کیپ وصال منیر کو پہنائی-Best of luck

06/07/2026

Gymkhana cricket league

Thanks Gymkhana cricket club khall
25/06/2026

Thanks Gymkhana cricket club khall

ہم یوسفزئی کرکٹ کلب کے  Management اور کھلاڑی جیمخانہ کرکٹ کلب کے Management اور خاص کر خالد بادشاہ کوکئ کے مشکور ہیں ان...
25/06/2026

ہم یوسفزئی کرکٹ کلب کے Management اور کھلاڑی جیمخانہ کرکٹ کلب کے Management اور خاص کر خالد بادشاہ کوکئ کے مشکور ہیں انہوں نے ہمارے کلب کو عزت بخشی اور اپنے لیگ میں دوبارہ ہمارے نئے ٹیلنٹ کو نکھارنے کا موقع فراہم کیا
Bundal of than cricket club khall

🏏✨ یوسفزئی پریمیئر لیگ (YPL) 2026 ✨🏏🌟 بڑی خوشخبری! 🌟ان شاء اللہ ایک بار پھر شاندار اور سنسنی خیز یوسفزئی پریمیئر لیگ (YP...
05/06/2026

🏏✨ یوسفزئی پریمیئر لیگ (YPL) 2026 ✨🏏
🌟 بڑی خوشخبری! 🌟
ان شاء اللہ ایک بار پھر شاندار اور سنسنی خیز یوسفزئی پریمیئر لیگ (YPL) کا انعقاد یوسفزئی کرکٹ گراؤنڈ میں کیا جا رہا ہے۔
🏏 جوش، جذبہ، مقابلہ اور کرکٹ کا بہترین امتزاج ایک بار پھر آپ کے سامنے ہوگا۔
📢 تمام کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری جلد از جلد یقینی بنائیں تاکہ: ✅ ٹیموں کے ڈرافٹس تیار کیے جا سکیں
✅ آئندہ لائحۂ عمل مرتب کیا جا سکے
✅ ٹورنامنٹ کے شیڈول کو حتمی شکل دی جا سکے
🔥 آؤ! اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواؤ اور یوسفزئی پریمیئر لیگ کا حصہ بنو۔ 🔥
🏆 YPL 2026 "جذبہ، محنت اور فتح کا سفر"
📍 مقام: یوسفزئی کرکٹ گراؤنڈ
📅 رجسٹریشن و حاضری: جلد از جلد

13/11/2025

Address

TEHSEEL KHALL DIR LOWER KPK
Dir
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YOUSAFZAI CRICKET CLUB KHALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YOUSAFZAI CRICKET CLUB KHALL:

Shortcuts

Share