26/11/2023
لوئر دیر خال کیلئے ایک اور اعزاز ۔
خال سے تعلق رکھنے والا (Left Arm Fast ) بولر دبئ میں ٹی ٹین لیگ کے ٹیم ( Delhi Bulls ) دلہی بلز کی طرف سے ایکشن میں نظر آئیں گے ۔
دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ اور بھی کامیابیاں دیں ۔
امین
09/07/2023
specially prayers for Huzaifa he is selected pakistan u16 camp:
best of luck brother Huzaifa Khan Ali 🤲🏏🇵🇰❤️
03/07/2023
باجوڑ پریمئر لیگ سیزن 3 بہت جلد آرہا ہیں ، ٹیم رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 جولائی 2023 تو پھر دیر کس بات کی ابھی اس بڑے میگا ایونٹ کا حصہ بنے اور اپنے نوجوان یوتھ کو آگے بڑھائیں ۔۔
13/04/2023
اگر سوشل میڈیا پر محمد عامر ، عمر اکمل ، احمد شہزاد وغیرہ کیلئے احتجاج ریکارڈ کیا جاسکتا ہے تو جنید خان کیلئے کیوں نہیں کیا جاسکتا 🙄
چلیں مل کر اواز اٹھائے 💥✌🏻
05/03/2023
Umar Akmal 43 in 14 balls