11/08/2026
⚽️🔥 پہلا ینگ اٹیکر چیمپئن ٹرافی — میاں کلے ⚽🔥
کچھ ناگزیر وجوہات اور مشکلات کے باعث ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں تاخیر ہوئی، لیکن آخرکار ٹورنامنٹ اپنے آخری اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ 🏆
انشاءاللہ بروز جمعرات، ثمرباغ الیون فٹبال کلب اپنے اہم سیمی فائنل میچ میں ینگ اٹیکر فٹبال کلب میاں کلے کے مدمقابل ہوگا۔ ⚔️⚽
🔥 SEMIFINAL — BIG CLASH 🔥
📅 DAY: THURSDAY
🗓️ DATE: 13-08-2026
📍 VENUE: YOUNG ATTACKER FOOTBALL GROUND, MIAN KALY
ثمرباغ الیون فٹبال کلب ❤️⚽
جیت کے لیے میدان میں، انشاءاللہ! 🏆🔥