27/09/2025
🔴1st YOUNG ATTACKER CHAMPION TROPY🔵
الحمداللہ آج کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں ثمرباغ فٹبال کلب نے فرمان شھید فٹبال کلب میاں کلے کو 0 گول کے مقابلے میں 1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلے کوالیفائی کر لیا .
MANSOOR MESSI ⚽️
16/09/2025
🏆YOUNG ATTACKER CHAMPION TROPY 🏆
الحمداللہ آج کھیلے گئے فری کوارٹر فائنل میچ میں ثمرباغ فٹبال کلب نے ینگ اٹیکر فٹبال کلب میاں کلے کو 0 گول کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کھلیے کوالیفائی کر لیا ۔
اکرام بھائی جان کے بہترین سیوز
ڈیفینڈرز نے مخالف ٹیم کے ہر کوشش ناکام بنا دیا تھا
MANSOOR MESSI (PEN) ⚽️
RAYYAN ⚽️ HASSAN 👟
RAYYAN ⚽️ RIAZ KHAN 👟
14/09/2025
. . . . . . . . . . 🔥 فری کوارٹر فائنل راونڈ 🔥
11/09/2025
Mangor Champion Trophy 2025
First round official draw 👏🤙
09/09/2025
. . . . 🏆 تیسرا منگور فٹبال چمپین ٹرافی منڈا گراونڈ 🏆
. . . . . . . . . . انتظار کی گھڑیاں ختم
انشاءاللہ منڈا گراونڈ پر اگلے جمعہ سے سیزن تھری کا باقاعدہ اغاز ہوگا۔ افتتاحی تقریب میں سب معزز مشران اور فٹبال لورز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ خواہشمند ٹیمیں اپنی انٹری کنفرم کرے۔ شکریہ ⚽🏆
08/09/2025
🏆YOUNG ATTACKER CHAMPION TROPY 🏆
الحمداللہ
آج کھیلے گیے میچ میں ثمرباغ الیون فٹبال کلب نے منڈہ الیون فٹبال کلب کو پینلٹی کیکس پر شکست دے کر اگلے راؤنڈ کیلۓ کوالیفائی کر لیا
زیشان خان نے دو پینلٹی کیکس روک کر جیت میں اہم کردار ادا کیا
FIELD SCORE ::
1:1
GOAL SCORE ::
RAYYAN KHAN ⚽️
HASSAN KHAN 👟
02/09/2025
. . . . . . . . . . . ⚽ منڈہ فٹ بال گراؤنڈ ⚽
. . . . . .. . . . . 🔥 پنلٹی کک مقابلے 🔥
ہم نے منڈہ فٹبال گراؤنڈ پر ایک شاندار پنلٹی کک ٹورنامنٹ انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ اتوار کے دن منعقد ہوگا۔
اۓ پنلٹی کک میں اپنی صلاحیت اور جوہر دکھاۓ اور کامیابی اپنے نام کرے۔۔خواہشمند ٹیمیں بروقت اپنی انٹری کنفرم کرے۔
💰 انٹری فیس: 500 روپے فی ٹیم
🏆 ونر 5000رنر 3000 03038466834 شاھد
03098216223 عبداللہ
03059952924الیاس لالا
02/09/2025
Coming Soon Mangor Champion trophy Munda Ground ⚽️✌❤
01/09/2025
خیبر پختونخواہ کے سٹار فٹبالر ضلع دیر لوئیر کی شان اسد ژاوی
جو نہ صرف دیر، باجوڑ، سوات بلکہ پورے پاکستان میں اپنے شاندار کھیل سے پہچانے جاتے ہیں۔
اپنی زندگی کے ایک نئے سفر اور روشن مستقبل کے غرض سے تعلیم کے سلسلے میں مسافری زندگی کا اغاز کرکے دیار غیر بیرونِ ملک یوکے روانہ ہوۓ ہیں۔باعث فخر اور خوشی کا لمحہ ہے، لیکن ساتھ ہی فٹبال کے میدانوں میں انکی کمی بھی ہمیشہ محسوس ہوگی۔
اللہ پاک آپ کے ہر قدم پر کامیابیاں، خوشیاں اور عزت عطاء فرماۓ آمین💝
Asad Axvi
24/08/2025
🏆 پہلا ینگ اٹیکر چیمپئن ٹرافی میاں کلے ( سیزن 1 )🏆
آج کیھلے گئے میچ میں ثمر باغ ایلیون فٹبال کلب نے خونگی ٹائیگرز کو 1 گول کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اگلۓ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔
MANSOOR ⚽️ RIAZ KHAN 👟
RIAZ KHAN ⚽️ HASSAN 👟
23/08/2025
Allhmduliliah FC Samarbagh page has been recovered successfully after 6 months.⚽⚽⚽
04/12/2024
. . . 🏆ڈپٹی کمشنر فٹبال چیمپئن ٹرافی باجوڑ 🏆
.. . . . . ❌🚗 جار پل بندش 🚙❌
نوٹ فرماۓ جار پل بندش کیوجہ سے تمام ٹیمیں متبادل راستہ اختیار کرکے وقت پر گراونڈ پہنچے۔صرف موٹرسائیکل کیلۓ مین روڈ کھلا ہے۔باقی گاڑی قزافی بائی پاس لنک روڈ پر اسکتے ہیں۔
تکلیف کیلۓ معزرت خواہ۔۔🙏🏻💝🙏🏻