Muhammad Ishaq

Call Directions Contact the business

Muhammad Ishaq I care sport videos and other information

20/01/2024

Super over highlight India vs Afghanistan 🥰🥰👑

16/01/2024

‏ہم ان تمام علاقوں کے عوام کے تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے اپنے شہروں میں تاریخ ساز احتجاج کرکے اس جدوجہد کو توانائی فراہم کی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری تحریک میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔

‏ہم اس بات پر مکمل یقین رکھتے ہیں کہ تحریک کی حقیقی طاقت عوام ہے، عوامی مدد، تعاوان اور شمولیت کے بغیر تحریک زندہ نہیں رہ سکتے ہیں اور عوام میں جنس کو بالائے طاق رکھ کر مرد و خواتین کی شمولیت ضروری ہوتی ہے۔ جس طرح اس تحریک میں بلوچ خواتین کی ہزاروں کی تعداد میں شمولیت نے اس کی طاقت کو دوگنا کردیا ہے اسی طرح ہم بلوچ قوم کے تمام خواتین سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ مزید زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس تحریک میں حصہ لیں۔

‏ہم اپنے باشعور عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ کل گڈانی، منگچر، گوادر، تمپ، پسنی، دشت اور اورماڑہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں بھر پور شرکت کریں۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

Address

Duki

Telephone

+923442882119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ishaq:

Shortcuts

Share