Kali Haat Cricket Club

Kali Haat Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kali Haat Cricket Club, Sports Team, Dullewala.

کالی ہاٹ کرکٹ کلب سپر6 ٹورنامنٹ، ہوم کپتان شعیب اقبال نے ٹیم کو ایک بار پھر چیمپئن بنادیا۔ 💪🏆😎ٹورنامنٹ میں کالی ہاٹ کے ج...
10/08/2026

کالی ہاٹ کرکٹ کلب سپر6 ٹورنامنٹ، ہوم کپتان شعیب اقبال نے ٹیم کو ایک بار پھر چیمپئن بنادیا۔ 💪🏆😎
ٹورنامنٹ میں کالی ہاٹ کے جارہانہ مزاج اوپنر طحہ شایان کا بلا زور سے گونجا اور پورے ٹورنامنٹ میں 13 چھکے لگائے اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی مقرر ہوئے۔ اور اسکا ساتھ نبھانے والے محمد علی نے بھی پیچھے مڑ کر نا دیکھا اور اس نے بھی مخالف بالرز کی چمڑی ادھیڑی۔ 🔥😤
مزہ ٹورنامنٹ کا تب آیا جب کواٹر فائنل میچ روایتی حریف آزاد کرکٹ کلب دلےوالا کیخلاف تھا، اور وہ بدلہ لینے کیلئے بے تاب تھے جوکہ ان کو مارخور کے مقام پر کالی ہاٹ نے سیمی فائنل سے باہر کیا تھا۔ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کالی ہاٹ کی ٹیم نے 15 بالز پر 67 کا ہدف دیا جس میں طحہ شایان اور محمد علی دونوں اوپنرز نے آزاد کرکٹ کلب کے بالرز کو دن میں تارے دکھائے اور بے بس کرکے رکھ دیا۔ ہدف کا تعاب کرنے کیلئے آئے آزاد کلب کے اوپنرز حماد بنٹو اور سفیان صوفی آئے، اور پھر تماشا پورے گراؤنڈ نے دیکھا۔ کالی ہاٹ کے بالرز نے تباہ کن بالنگ کرتے ہوئے آزاد کرکٹ کلب کے بلے بازوں کو ناکوں چنے چبوائے جس میں اکرام نظامی اور شفیق جھمٹ کے تباہ کن بالنگ اسپیل تھا اور 17 رنز پر ڈھیر کردیا، اور ان کا بدلہ لینے کا خواب ایک اور شرمناک ہار میں تبدیل ہو گیا۔ اور کالی ہاٹ نے یکطرفہ میچ اپنے نام کرلیا۔ 🥵🔥😍
آل اوپن جوئیہ کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ کی وجہ سے کالی ہاٹ کا سپر 6 ٹورنامنٹ دیر سے( 11:00) بجے شروع ہوا، جس کی وجہ سے کالی ہاٹ کی ٹیم فائنل میں تھی اور ایک سیمی فائنل بچا ہوا تھا۔ شام کے بعد اندھیرا ہوا تو کالی ہاٹ کی ٹیم منیجمنٹ اور باقی دو کپتان سے مشاورت کے بعد، تمام پلیئرز کی اگلے دن کی عدم موجودگی کی وجہ سے کالی ہاٹ سمیت دو مزید ٹیموں کو جوائنٹ ونر قرار دیا۔ جبکہ ٹرافی ہوم ٹیم کالی ہاٹ کرکٹ کلب کے نام رہی۔ 🙌
ہم کپتان شعیب اقبال اور کالی ہاٹ کے ٹیم منیجمنٹ اظہر نظامی، مجاہد لیفٹی، مجیب الرحمان، رمضان ساقی، شہاب بھٹی اور ارسلان اعوان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بہترین ایونٹ منعقد کیا، دلیوالہ اور ساتھ گردونواح کی تمام ٹیموں کو دعوت دے کر ایک بے مثال ٹورنامنٹ کامیاب طریقہ سے سرانجام دیا۔ ✅
کالی ہاٹ کرکٹ کلب کے کچھ چھپے نام جنہوں نے سارا دن اپنا خون پسینہ لگا کر اس میں تعاون کیا، اس میں شہزاد نظامی، محمد آصف ساقی، شہزاد ظفر، محسن قاض، وصام اعوان، محمد عدنان، محمد آکاش اور محمد علی کا نام شامل ہے۔
ویلڈن کالی ہاٹ کرکٹ کلب اینڈ ٹیم منیجمنٹ 👏🥳❤
یہ جیت کالی ہاٹ کرکٹ کلب کے نام اور ان کالی ہاٹ تمام پلئیرز کے نام جنہوں نے سارا دن گرمی میں اپنا خون پسینہ بہایا کر ایک کامیاب ایونٹ کروایا۔ 🔐👏🥳😘

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، اکیسویں ٹیم کنفرم ✅🔐📌 کالی ہاٹ کرکٹ کلب دلیوالہ 🔥🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان شعیب اقبال، اظہر نظامی، طحہ...
08/08/2026

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، اکیسویں ٹیم کنفرم ✅🔐
📌 کالی ہاٹ کرکٹ کلب دلیوالہ 🔥
🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان شعیب اقبال، اظہر نظامی، طحہ شایان، شفیق، محمد علی

📍کالی ہاٹ سپر6 کرکٹ ٹورنامنٹ دلیوہ انشاءاللہ کل صبح چھ بجے سے آغاز ہو جائے گا۔ ✅ٹورنامنٹ آرگنائزرز اظہر نظامی، شہاب بھٹی...
08/08/2026

📍کالی ہاٹ سپر6 کرکٹ ٹورنامنٹ دلیوہ انشاءاللہ کل صبح چھ بجے سے آغاز ہو جائے گا۔ ✅
ٹورنامنٹ آرگنائزرز اظہر نظامی، شہاب بھٹی، مجاہد قاضی اینڈ کالی ہاٹ کرکٹ کلب منیجمنٹ! ❤😍

08/08/2026

Kali Haat Super6 Tournament Draws Done 👏
All teams matches and fixtures revealed✅🔥

Sunday Showdown 09 August Full Schedule And Time Table - ALL TEAMS FIXTURES - KALI HAAT CRICKET CLUB SUPER6 TOURNAMENT 🔖...
08/08/2026

Sunday Showdown 09 August Full Schedule And Time Table - ALL TEAMS FIXTURES - KALI HAAT CRICKET CLUB SUPER6 TOURNAMENT 🔖📌🔐📍

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، اٹھارویں ٹیم کنفرم ✅🔐📌 ملک کرکٹ کلب دلیوالہ 🔥🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان۔۔۔۔۔ سرپرائز 🙈😍🔥🔐👉 03417642874
08/08/2026

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، اٹھارویں ٹیم کنفرم ✅🔐
📌 ملک کرکٹ کلب دلیوالہ 🔥
🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان۔۔۔۔۔ سرپرائز 🙈😍🔥🔐

👉 03417642874

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، ستارہویں ٹیم کنفرم ✅🔐📌 زلمی کرکٹ کلب کاٹھ 🔥🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان ندیم ملک، گلریز اعوان، شاہزیب شاہ...
08/08/2026

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، ستارہویں ٹیم کنفرم ✅🔐
📌 زلمی کرکٹ کلب کاٹھ 🔥
🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان ندیم ملک، گلریز اعوان، شاہزیب شاہ، افنان فانی، ارسلان، مجاہد شاہ، مہتاب شاہ اور عدنان
انٹری کیلئے رابطہ کریں!
👉 03417642874

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، سولویں ٹیم کنفرم ✅🔐📌 مارننگ کرکٹ کلب دلیوالا 🔥🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان؛ ملک محمد زبیر، چودھری زبیر، ط...
08/08/2026

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، سولویں ٹیم کنفرم ✅🔐
📌 مارننگ کرکٹ کلب دلیوالا 🔥
🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان؛ ملک محمد زبیر، چودھری زبیر، طلحہ اینڈ عمیر
انٹری کیلئے رابطہ کریں!
👉 03417642874

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، پندرہویں ٹیم کنفرم ✅🔐📌 عادل کرکٹ کلب دلیوالا 🔥🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان؛ ثاقب نثار، محمد اقرار، عامر ل...
08/08/2026

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، پندرہویں ٹیم کنفرم ✅🔐
📌 عادل کرکٹ کلب دلیوالا 🔥
🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان؛ ثاقب نثار، محمد اقرار، عامر لیفٹی، حسنین، قمر، حسنین عادل اور معین عالم
انٹری کیلئے رابطہ کریں!
👉 03417642874

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، چودویں ٹیم کنفرم ✅🔐📌 بھٹی کرکٹ کلب دلیوالا 🔥🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان؛شعیب بھٹی، آیان، ساجد، مبشر بھٹی...
07/08/2026

📍کالی ہاٹ سپر 6 ٹورنامنٹ، چودویں ٹیم کنفرم ✅🔐
📌 بھٹی کرکٹ کلب دلیوالا 🔥
🔖 سکاڈ؛ ٹیم کپتان؛شعیب بھٹی، آیان، ساجد، مبشر بھٹی، شہاب اور عدنان
انٹری کیلئے رابطہ کریں!
👉 03417642874

Address

Dullewala
30110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kali Haat Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category