★彡[ᴀɢʀᴇꜱꜱɪᴠᴇ ᴄᴏᴍᴇ ʙᴀᴄᴋ ʙʏ ꜱʜᴀᴅᴀʙ ᴋʜᴀɴ {ꜱʜᴀᴅᴅɪ}.ᴀ ᴇxᴛʀᴀᴏʀᴅɪɴᴀʀʏ ᴘʟᴀʏᴇʀ ᴀɴᴅ ᴛʜᴇ ᴠɪᴄᴇ ᴄᴀᴘᴛᴀɪɴ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ ᴀɴᴅ ɪɴ ꜱʜᴀ ᴀʟʟᴀʜ ʜᴇ ᴡɪʟʟ ʙᴇ ᴘʟᴀʏᴇʀ ᴏꜰ ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ ᴄᴜᴘ 2022]彡★
𝐓𝐡𝐞 𝐒𝐦𝐚𝐬𝐇𝐞𝐫𝐬
� � � � � � �



ICC has announced match officials for the T20 World Cup 2022 semi-finals.

Situation right now😁
A real sportsman
A guy who achieved the Label of cricket king From
A stable Captain giving Instructions and support to his team💞
Keep Calm Guyzz we are always with you🤗
Our champs

یہ نمبر ہی نیش ہیں

اکھاں چیک کرا جا کے✒️ یکا😾😝😝

جیتنا چاہیے تھا، جیت رہے تھے، جیتنے والے تھے، پر نہیں جیتے، یہ وہ لڑکے تھے جو جیتوا رہے تھے، یہ وہ لڑکے تھے نہیں جیتا سکے، کوئی بات نہیں، خیر ہوگی لڑکوں اٹھو اور اگلے میچوں کی تیاری کرو، پاکستان زندہ آباد🇵🇰💚

😓

India bowl first vs Pakistan

Are you ready guyzzz??

A big upset😕
Two times world champion west indies out of the tournament 🥺

آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کا ایک حل یہ بھی ہے کہ فخرزمان اینڈ شرجیل خان کو بطور اوپنر کھلا جائے جبکہ بابراعظم نمبر 3 اور محمد رضوان نمبر 4 پر کھیلے۔۔۔
اسی طرح اوپننگ جوڑی بھی پاور پلے میں ایک زبردست آغاز فراہم کریگی اور پھر نیچے رضوان & بابر اچھی فارم میں ہیں۔ مڈل آرڈر سنبھال لینگے۔۔۔
Pakistan Super Cricket
Shahid Afridi

محمد عامر اور بابر اعظم بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایک ہی ٹیم میں شامل ۔
بی پی ایل 2023 میں بابر اعظم اور محمد عامر سلہٹ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
جبکہ لیگ 03 جنوری سے شروع ہوگی
ICC - International Cricket Council
Click here to claim your Sponsored Listing.