UCC Samundri

Directions

UCC Samundri OFFICIAL BROADCASTER OFF UCC Samundri
voice of Tapeball ❤️
Contact For Live Streaming Of Sports
cricket 🏏
football ⚽
volleyball 🏐

السلام علیکم دوستو السلام علیکم پاکستان ان سے ملیے یہ ہیں میاں عثمان اینڈ میاں عمران برانڈ  سپانسر اف اظہر شہید کرکٹ کلب...
06/10/2026

السلام علیکم دوستو السلام علیکم پاکستان ان سے ملیے یہ ہیں میاں عثمان اینڈ میاں عمران برانڈ سپانسر اف اظہر شہید کرکٹ کلب 463 ۔
جنہوں نے 463 میں
🏏 اظہر شہید میموریل اینڈ زاہد عالم میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ۔🏏 انڈر رولز اف یونائٹڈ کرکٹ کونسل سمندری گروپ میں انعامات کی بارش کر دی ۔
⭐ کمیٹی کے ساتھ مبلغ 50 ہزار کا تعاون کیا ۔
⭐براڈکاسٹر وقار وکی 2 ہزار روپے ۔
کمنٹیٹر انور گجّر فرام 167 2 ہزار روپے ۔💛
ایک ہی دل ہے میاں برادران کتنی بار جیتیں گے ۔❤️💛
اللہ پاک اپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے رزق میں برکت عطا فرمائے امین 🤲
پوری انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے میاں عثمان اینڈ میاں عمران کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔🌹🌹

InShAllah Game On Hai 🤞
06/10/2026

InShAllah Game On Hai 🤞

Welcome 🤗
05/10/2026

Welcome 🤗

Breaking News 📢📢
05/10/2026

Breaking News 📢📢

چلو چلو چلو 402 گ ب گلوئیاں چلو انشاءاللہ 12اکتوبر کل 6 ٹیمیں ڈے نائیٹٹورنامنٹ سرپرست اعلیٰ اے زی خان ٹورنامنٹ چیئرمین ع...
05/10/2026

چلو چلو چلو 402 گ ب گلوئیاں چلو انشاءاللہ 12اکتوبر
کل 6 ٹیمیں ڈے نائیٹ
ٹورنامنٹ سرپرست اعلیٰ
اے زی خان
ٹورنامنٹ چیئرمین
عمر دراز اے زی
ٹوٹل انعام 3 لاکھ
ایونٹ منیجر مہر عارف سیال بھکر
inshAllah Live on UCC SAMUNDRI page

 🥈🏆  🥈🏆السلام علیکم دوستو السلام علیکم پاکستان 🚨بریکنگ نیوز فرام 🏏 پہلا عظیم الشان  اظہر شہید اینڈ زاہد عالم مرحوم میمور...
04/10/2026

🥈🏆
🥈🏆
السلام علیکم دوستو السلام علیکم پاکستان
🚨بریکنگ نیوز فرام
🏏 پہلا عظیم الشان اظہر شہید اینڈ زاہد عالم مرحوم میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
بمقام چک نمبر 463 ہریال انڈر رولز اف یونائٹڈ کرکٹ کونسل سمندری گروپ الحمدللہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا ۔
بہترین انتظامات کے ساتھ ایک اچھا اور معیاری ٹورنامنٹ مکمل کروانے پر پوری انتظامیہ کمیٹی اینڈ چیف ارگنائزر اف دی ٹورنامنٹ کو بہت بہت مبارکباد 🎉⭐🌻
اب بات کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم کی جو کہ ٹھہرے شاہین الیون 388 ۔🥈🏆
Top performances 💪🔥⚾🏏

⭐شاہد پاشا
دوستو شاہد بادشاہ نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا بیٹنگ ہوئی یا بالنگ دونوں شعبوں میں تمام میچز میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم تو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔💪🔥🔥
بیٹنگ میں 20 پلس چھکے لگائے اور بالنگ میں بھی ہر میچ میں میچ ٹرننگ اور کیا اور قیمتی وکٹ حاصل کیے ۔
Best All Rounder of the Tournament 🔥🏏⚾🏆
کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
⭐اصف وٹو
ٹورنامنٹ میں بہترین راؤنڈر پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔
⭐حسن
تمام میچز میں اؤٹ سٹینڈنگ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا�۔ اور بالنگ میں بھی ہر میچ میں قیمتی وکٹ حاصل کر کے اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا ۔
⭐اشفاق لیفٹی
اشفاق لیفٹی کی جانب سے بھی پورے ٹورنامنٹ میں تگڑی باولنگ کا مظاہرہ کیا ۔
اور میچ میں اپنی ٹیم کے لیے قیمتی اور بڑے وکٹ حاصل کی ہے ۔❤️🌹
فائنل تو نہ جیت سکے لیکن شائقین کرکٹ کے دل ضرور جیتے ۔۔
ویل ڈن شہزادو جیت کر جیو گڈ لک فار نیکسٹ ٹائم

  💪🏆🥇⭐   💪🏆🥇السلام علیکم دوستو السلام علیکم پاکستان 🚨بریکنگ نیوز فرام 🏏 پہلا عظیم الشان  اظہر شہید اینڈ زاہد عالم مرحوم ...
04/10/2026

💪🏆🥇⭐
💪🏆🥇
السلام علیکم دوستو السلام علیکم پاکستان
🚨بریکنگ نیوز فرام
🏏 پہلا عظیم الشان اظہر شہید اینڈ زاہد عالم مرحوم میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
بمقام چک نمبر 463 ہریال انڈر رولز اف یونائٹڈ کرکٹ کونسل سمندری گروپ الحمدللہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا ۔
بہترین انتظامات کے ساتھ ایک اچھا اور معیاری ٹورنامنٹ مکمل کروانے پر پوری انتظامیہ کمیٹی اینڈ چیف ارگنائزر اف دی ٹورنامنٹ کو بہت بہت مبارکباد 🎉⭐🌻
اب بات کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ کی چیمپین ٹیم کی جو کہ ٹھہرے
💪🏆💛
⭐ٹاپ پرفارمنسز
🔥حسن جنید
دوستو پہلے میچ سے لے کر فائنل میچ تک حسن جنید نے اپنی کلاس ہر میچ میں شو کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا ۔۔
اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کیا پورے ٹورنامنٹ میں 30 پلس چھکے لگا کر Best Batsman of the Tournament کا ایوارڈ اپنے نام کیا ۔۔🔥⭐🏏
🔥⭐پروفیسر مجاہد
دوستو پروفیسر مجاہد نہ صرف ایک اچھے ال راؤنڈر بلکہ غلام رسول کرکٹ کلب 429 کے ٹیم کپتان بھی ہے ۔
پورے ٹورنامنٹ میں پروفیسر مجاہد نے اپنے شاندار ال راؤنڈر پرفارمنس کی بدولت شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی ہر میچ میں اپنی ٹیم کے لیے بیٹنگ ہو یا بالنگ دونوں میں بہترین کھیل پیش کیا بیٹنگ میں 15 پلس چھکے لگائے اور بالنگ میں قیمتی وکٹیں بھی حاصل کی ۔💪⚾🏏🔥
🔥💛فیضان فیضی
ینگ سپیڈ گن اپ غلام رسول کرکٹ کلب 429 فیضان فیضی نے پورے ٹورنامنٹ میں اؤٹ کلاس بالنگ کرتے ہوئے کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا ۔
اپنی تیز رفتار گیند بازی کی بدولت تمام بیٹسمینوں پر اپنا پریشر بنائے رکھا ۔💪⭐ سب سے زیادہ وکٹ حاصل کیے اور
Best Bowler of the Tournament 🏆⚾
کا اوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے ۔
🔥⭐حماد مادی
دوستو حماد مادی نے بھی تمام میچز میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اپنی ٹیم کو جہاں ضرورت پڑی وہاں پرفارم کر کے فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔
اور ان سب کا بھرپور ساتھ دیا
حیدر پانڈیا سجاد لیفٹی اینڈ حسنین نے ۔🏏⚾🏆
یوں بہترین ٹیم ورک کی بدولت غلام رسول کرکٹ کلب 429 اس ٹورنامنٹ کے چیمپین ہونے کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے 💪🥇🌻

04/10/2026
04/10/2026

398 batabal live draws

Address

Samundri
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UCC Samundri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category