
Final Pakistan VS India Kabaddi World Cup Highlights
https://youtu.be/yBQY79xm2QQ
Welcome To Punjabiyan De Rang
We created this page to promote Punjabi culture and Games.
You will find the latest Kabaddi Matches and Kabaddi Videos on this page. Subscibe our channel https://www.youtube.com/c/PunjabiyanDeRang/featured
Final Pakistan VS India Kabaddi World Cup Highlights
https://youtu.be/yBQY79xm2QQ
*🚨 الرٹ🚨*
آج کل سوشل میڈیا پر ایک لون ایپ *Loan App* کے بہت اشتہارات لگ رہے ہیں۔
جسکا نام *بروقت Barwaqt* ہے۔
اپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ ایپ بہت ہی سودی نظام پر مشتمل ہے یہ اپکو *25000* کا جھانسہ دے کر اپکو پھنسا دیتا ہے اور اپکو 15 دن کے کم عرصے میں *10000* کا سود دینا ہوگا اگر نہیں دیا تو یہ 15 دن بعد ڈبل ہوجاتا ہے اور وہ اپکو قرض کی واپسی کے لئے بار بار کالز کریں گے اور اگر اپ انکار کرلیں تو وہ اپکے خلاف تھانے میں *FIR* درج کردیتے ہیں لہذا اس ایپ کو انسٹال اور استعمال نہ کریں۔ کیونکہ بروقت اپ کے *Data* کو ہر قسم غیر قانونی مقامات پر اپ کے خلاف استعمال کرسکتا ہے .
*سود اور فراڈ سے بچئے اور دوسروں کو بھی بچائیے*
Main kiya ainu v kuj tawajju dy do.. Manyaa 4 din da wazir e azam aa... 😅😂😂
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کیلئے ایک فقرہ