Uncle ki shadi per
Zain Abbas
و تغزو من تشاء وتعزل من تشاء
کیا الفاظ ہیں
Aon Abbas
Aon abbas Baloch

تمام اہل اسلام کو امام علی ؑکے آقا
فاطمہؑ کے بابا اور حسنین ؑ کے نانا محمد
مصطفیﷺکی آمد مبارک ہو!! بحثیت طالب علم عون عباس
حسینیت زندہ باد اور یزیدیت مردہ باد
کا صرف نعرہ لگایا جاتا ہے اس جملے کو نہ سمجھا گیا نہ عمل کیا گیا ہر وہ بد عمل جو یزید کے لشکر میں تھا وہ آج نام نہاد شیعوں میں دیکھا جا سکتا ہے بس پیسے کی ہوس ہے شہرت کی بھوک ہے مقصد شکم ہے ناموری کے پیچھے جہلاء قسم کے لوگ خون حسین علیہ السلام بیچ رہے ہیں اور جو خریدار ہیں وہ بھی اسی لشکر یزید کی طرح ہیں اب بھی اگر شہادت عظمیٰ حسین بادشاہ علیہ السّلام کے مقصد کو نہیں سمجھو گے تو جاہلیت کی موت مارے جاؤ گے
بحثیت طالب علم ذاکر عون عباس
*ولایتِ علیؐ وہ نعمت ہے جِس پر سانس کہتی ہے*
(فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ)🌸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Faisalabad