Mixword
Faisalabad
Kisi Bhai ke pas krab Dead touch mobile hon to rabta kr Sakta he
Rat bi acha mile ga
Wattsap number.
03227026574
10/03/2026
*🚨فوجی نے ایک بار پھر پاکستانیوں کے دل جیت لیے🚨*
فخر زمان نے کہا🗣️ کہ میں نے آج تک اپنے لیے نہیں کھیلا جب بھی موقع ملا پاکستان کے لیے کھیلا ہے۔ میں نے کبھی اپنی ففٹی یا سنچری کے بارے میں نہیں سوچا۔ ٹیم کو جہاں ضرورت ہو، میں ہر نمبر پر کھیلنے کے لیے تیار ہوں، چاہے اوپننگ ہو یا مڈل آرڈر۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ فخر زمان پاکستانی عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں جو کھلاڑی اپنے ملک کو سب سے پہلے رکھے وہی اصل ہیرو ہوتا ہے
10/03/2026
ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں ؟
ایک بیرل میں 42 گلین ہوتے ہیں
1 گلین میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں
یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں۔⛽
آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92 ڈالرز کا ہے
اور پاکستان میں ڈالر 280 کا ہے
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل 162 روپے میں پڑ رہا ہے۔
عوام کو پٹرول 322 روپے لیٹر دیا جارہا ہے!
اب پاکستانی قوم کو بتایا جائے ایک لیٹر پر کیرج اور ریفائنری چارجز کتنے ہیں؟؟؟
اور کُجھ منافقو بھونکو 🖐️
05/03/2026
بیٹھل کی جانب سے پڑوسیوں کے خلاف شاندار فیفٹی کھلاڑی کے لیے رایسپکٹ کا بٹن دبائے💪❤ 🔥
#
India set the target of 254😍😍😍
05/03/2026
🚨 پی ایس ایل 2026 کا فارمیٹ کنفرم 🏏🔥
🔹 کل میچز: 44
▪️ 40 گروپ اسٹیج
▪️ 4 پلے آف
🔹 ٹیمیں دو گروپس میں تقسیم ہوں گی (ہر گروپ میں 4 ٹیمیں)
گروپ A:
لاہور قلندرز،
حیدرآباد کنگز،
کراچی کنگز،
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز۔
گروپ B:
پشاور زلمی،
اسلام آباد یونائیٹڈ،
ملتان سلطانز،
پنڈیذ۔
📊 ہر ٹیم 10 میچز کھیلے گی:
▪️ 6 میچز اپنے گروپ میں
▪️ 4 میچز دوسرے گروپ کے خلاف
05/03/2026
صاحبزادہ فرحان ۔۔۔ ایک رانگ نمبر؟
فن ایلن نے 33 گیندوں پر سنچری بنائی، نیوزی لینڈ کو فائنل میں پہنچایا… اور ہیرو بن گیا۔
ایک ہمارے صاحبزادہ فرحان انہیں بھی موقع ملا تھا مگر فرق صرف نیت کا تھا۔ فن ایلن اپنی ٹیم کے لیے کھیلا اور ہمارا صاحبزادہ فرحان اپنی سنچری کے لیے کھیلا
چار دن سے چیخ چیخ کر کہہ رہا ہوں۔ پاکستان کو 60 گیندوں پر نہیں 33 گیندوں پر سنچری کی ضرورت تھی۔ اگر اس دن فرحان بھی ٹیم کے لیے کھیلتا تو شاید آج پاکستان سیمی فائنل میں ہوتا۔
مگر یہاں فلسفہ کچھ اور ہے پہلے اپنی سنچری مکمل کرو پھر چاہے ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہی کیوں نہ ہو جائے۔ سچ یہی ہے پاکستان کرکٹ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، نیت کی کمی ہے۔ اب سوال یہ ہے اگر فن ایلن نے یہ کارنامہ انجام دیا تو ہمارے صاحبزادہ فرحان نے کیوں نہیں ؟ تو جواب ہے خود غرضی !!!
04/03/2026
🚨 جنوبی افریقہ مشکل میں! 🚨
سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کی خراب شروعات 😬
صرف 2 اوورز میں 16 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ 🏏
`mixword ki dunya,
*_🚨🌹اگر آج سعودی عرب، عرب امارات، قطر، کوویت پر بمباری ہورہی ہے اور پاکستان محفوظ ہے تو یہ عمران خان کے Absolutely Not کا پھل ہے۔_*
*_شکریہ عمران خان_*
04/03/2026
_*🚨 Announcing Pakistan's 15-member squad for ODI series vs Bangladesh 🇵🇰*_
_*The three matches will be played from 11 to 15 March at Shere Bangla National Cricket Stadium 🏏🏟️*_
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chak 115gb
Faisalabad
34000